• Home
منگل, جولائی 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

    ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

    معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

    بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

    پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

    ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عرب ممالک

جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب دھماکے میں 188 افراد جاں بحق

سابق ایرانی کمانڈر کی چوتھی برسی کے موقع پر ایران کے شہر کرمان میں افسوسناک واقعہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2024
in عرب ممالک
0
جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب دھماکے میں 188 افراد جاں بحق

تہران: ایران کے شہر کرمان میں سابق جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب آج 2 دھماکوں میں 188 افراد جاں بحق اور دیگر 171 سے زائد زخمی ہوگئے۔ سابق ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی آج چوتھی برسی کے موقع پر ان کے مقبرے کے نزدیک دھماکو مادے سے بھرے دوبیگ قبرستان کے داخلی دروازے پر رکھے گئے تھے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر مقبرے کے پاس ہزاروں افراد موجود تھے۔ دھماکوں کے نتیجہ میں 188 افراد جاں بحق اور 171 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ ایرانی میڈیا نے بتایا کہ سیکوریٹی حکام صورتحال کا جائزہ لیکر تحقیقات کررہے ہیں۔ ادھر معاون گورنر کرمان کا کہنا ہےکہ کرمان میں دہشت گردی کے واقعات میں دھماکے دستی بم پھٹنے کے باعث ہوئے۔ دھماکوں کے بعد شہر بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ واضح رہیکہ ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کو 3 جنوری 2020ء کو عراق میں امریکی ڈرون حملے میں شہید کیا گیا تھا۔ ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی اسی قبرستان میں مدفون ہیں۔
صوبہ کرمان کے نائب گورنر رحمن جلالی نے سرکاری خبر رساں ادارہ ارنا کو بتایا کہ یہ دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے۔ دھماکہ کے اسباب کے بارے میں قطعیت سے ابھی کچھ معلوم نہیں ہے جبکہ غیرمصدقہ اطلاعات میں بتایا گیا کہ گیس کے دستی بموں کے ذریعہ اس روڈ پر دھماکے کئے گئے جو قاسم سلیمانی کے مقبرہ کو جاتی ہے۔ قاسم سلیمانی نے نامی گرامی ایران کے آئی آر جی سی کی قدس فورس کی قیادت کی تھی۔ یہاں تک کہ ا نہیں بغداد میں امریکی ڈرون حملہ میں شہید کردیا گیا۔ آج کا واقعہ ایسے نازک وقت پیش آیا ہے جبکہ خطہ میں نامساعد حالات درپیش ہیں۔ گذشتہ روز ہی حماس لیڈر صالح کو ہلاک کیا گیا۔ سمجھا جاتا ہیکہ یہ کارروائی بھی ڈرون کے ذریعہ کی گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
سعودی عرب کی جانب سےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
عرب ممالک

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان
عرب ممالک

ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2024
اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو
عرب ممالک

اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2024
سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی
عرب ممالک

سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2024
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
عرب ممالک

شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2024
Next Post
مسلمان بن کریوپی کے زیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو دھمکی دینے والے دو افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

4 گھنٹے ago
جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार