• Home
ہفتہ, جولائی 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

اپوزیشن اتحاد کی میٹنگ میں18پارٹیاں شامل ہونگی

جنتادَل یو کے قومی صدر راجیو رنجن سنگھ عر ف للن کہاہے کہ 23جون کو پٹنہ میں ہونےوالی اپوزیشن اتحا د کی میٹنگ تاریخ ساز  اور قومی سطح پر اپوزیشن اتحاد کو مضبوط بنانے کی سمت میں فیصلہ کن ثابت ہوگی۔

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2023
in بہار
0
اپوزیشن اتحاد کی میٹنگ میں18پارٹیاں شامل ہونگی

اپوزیشن اتحاد کی میٹنگ میں18پارٹیاں شامل ہونگی
پٹنہ (ت ن س)جنتادَل یو کے قومی صدر راجیو رنجن سنگھ عر ف للن کہاہے کہ 23جون کو پٹنہ میں ہونےوالی اپوزیشن اتحا د کی میٹنگ تاریخ ساز  اور قومی سطح پر اپوزیشن اتحاد کو مضبوط بنانے کی سمت میں فیصلہ کن ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ نتیش کمار کی یہ پہل کامیاب ہوگی اور بہارکی راجدھانی پٹنہ سے ایک بڑا پیغام جائے گا۔ جنتادَ ل یو صدردفترمیں ملن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے للن سنگھ نےبتایاکہ 23 جون کو پٹنہ میں ہونے والی اپوزیشن اتحاد کی میٹنگ میں 18 پارٹیاں حصہ لیں گی۔للن سنگھ نے یہ بھی کہا کہ اپوزیشن اتحاد سے وزیر اعظم کون بنے گا؟ ابھی نہیں بتایا جائے گا۔ جب الیکشن ہوں گے اور اپوزیشن اتحاد جیتے گا۔ اس کے بعد وزیراعظم کا اعلان کیا جائے گا۔للن سنگھ نے بی جے پی ہدف تنقید بناتے ہوئے کہاکہ اس وقت ملک میں ایمرجنسی کی صورتحال ہے۔ 1974 کی ایمرجنسی ایک اعلان کردہ ایمرجنسی تھی لیکن آج ایک غیر اعلانیہ ایمرجنسی ہے۔انہوں نے کہاکہ ملک میں ایمرجنسی جیسی صورتحال ہے۔انہوں نےکہاکہ جب جمہوریت میں اظہار رائے کی آزادی ختم ہو جائے تو صورتحال بدلنی چاہیے۔ آج جمہوریت انتہائی خطرناک حالت میں ہے۔ بی جے پی تمام پرانی تاریخ بدل رہی ہے۔ مہاتما گاندھی کوفراموش کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔ بھیم راؤ امبیڈکر کے اصولوں کونظراندازکیاجارہاہے۔جن نائک کرپوری ٹھاکر کی جدوجہد کو بھول رہے ہیں۔للن سنگھ نےالزام لگاتے ہوئے کہاکہ بی جے پی ریزرویشن مخالف ہے۔ کرپوری ٹھاکر نے 1977 میں ریزرویشن نافذ کیا، پھر بھارتیہ جنتا پارٹی کے لوگوں نے اس حکومت کو گرا دیا۔بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے تمام آئینی اداروں پر کنٹرول کر لیا ہے۔ میڈیا کی آزادی ختم ہو چکی ہے۔راہل گاندھی کی رکنیت جاتی ہے تو 5 دن تک بحث چلتی ہے۔ یہ لوگ مذہبی جنون پھیلا رہے ہیں۔ للن سنگھ نے ٹی وی اینکر کی نقل کرتے ہوئے کہا کہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ بھگوان کی توہین کی گئی ہے۔ مذہب کی توہین کی گئی ہے۔ وہ دن بھر شور مچاتے ہوئے مذہبی جنون پھیلاتے ہیں۔ جے ڈی یو لیڈر نے کہا کہ ملک نجکاری کی طرف جا رہا ہے۔ ملک کے مسائل پر بات نہیں کریں گے، مذہب کے نام پر معاشرے میںنفرت پیدا کر رہے ہیں۔ ان کے نام پر مذہبی جذبات کو ہوا دے کر ووٹ حاصل کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ عوام سب کچھ دیکھ رہے ہیں اور وقت پر جواب دیںگے۔بی جے پی کرناٹک میں جواب دیا گیا اور آنے والے وقت میں بھی اس کا مناسب جواب ملے گا۔23 جون کو 18 اپوزیشن پارٹیوں کے لوگ پٹنہ آ رہے ہیں۔ للن سنگھ نے کہاکہ اپوزیشن اتحاد کی میٹنگ میں محبوب مفتی اور فاروق عبداللہ جیسے لیڈر بھی شریک ہونگے۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ نتیش کا مقصد صاف ہے کہ اپوزیشن اتحاد کو مضبوط بناکر ملک کو بی جے پی سے نجات دلاناہے۔ وزیراعظم کا انتخاب اتفاق رائے کی بنیاد پر کیاجائے گا۔ انہوں نے کہاکہ بی جے پی اس سلسلے میں گمراہ کرکے اپوزیشن اتحاد کو کمزورکرنے کی کوشش کرناچاہتی ہے۔ پارٹی لیڈروں اور کارکنوں کے علاوہ موجودہ حالات سے بیزار عوام کو ہوشیاررہناہوگا۔ اپوزیشن اتحاد مستحکم ہے اور صحیح سمت میں آگے بڑھ رہاہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر
بہار

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری
بہار

ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو
بہار

یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی
بہار

انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج
بہار

ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل
بہار

خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2025
Next Post
آرجے ڈی سربراہ لالوپرساد نے منائی سالگرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گجرات کے وڈودرا میں گمبھيرا پل حادثے میں اب تک 19 افراد ہلاک

11 گھنٹے ago
قومی صحت مشن کے تحت اتر پردیش  میں نیلامی کے ذریعے ڈاکٹروں کی تقرری

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार