• Home
پیر, مارچ 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جونپور میں 17 سالہ بین الاقوامی تائیکوانڈو کھلاڑی کا قتل

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2024
in قومی خبریں
0
جونپور میں 17 سالہ بین الاقوامی تائیکوانڈو کھلاڑی کا قتل

جونپور: صوبہ اتر پردیش کے جونپور ضلع میں زمینی تنازعہ کے دوران ایک نوجوان کو تلوار سے بے رحمی کے ساتھ قتل کر دیا گیا۔ مقتول نوجوان بین الاقوامی تائیکوانڈو کھلاڑی تھا، جس کی عمر صرف 17 سال تھی۔ یہ زمینی تنازعہ تقریباً 40 سال پرانا تھا۔ قتل کے بعد مشتعل مقامی لوگوں نے سڑک پر نعش رکھ کر مظاہرہ شروع کر دیا۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچ کر ایس پی اور ڈی ایم نے تفتیش شروع کر دی۔ ڈی ایم نے حادثہ کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے اے ڈی ایم کو جانچ کی ذمہ داری سونپی ہے۔
مقتول کی پہچان انوراگ عرف چھوٹو کے طور پر ہوئی ہے، جو ایک بین الاقوامی تائیکوانڈو کھلاڑی تھا۔ وہ اپنے ماں باپ کا اکلوتا سہارا تھا۔ بدھ کی صبح زمین کو لے کر ایک بار پھر تنازعہ ہوا جس نے سنگین شکل اختیار کر لی۔ مقتول کے پڑوسی رمیش نے اس وقت انوراگ کا قتل کر دیا جب وہ مسواک کر رہا تھا۔
اس حادثہ کے بعد گاؤں کے مکھیا بریندر یادو نے بتایا کہ جس زمین پر تنازعہ چل رہا ہے وہ گاؤں کی سوسائٹی کی ہے۔ ملزم باپ بیٹے ایک سال قبل ہی اس گاؤں میں آئے ہیں۔ اس سے قبل ملزم کی تمام فیملی کوئلاری میں رہتی تھی۔ ان لوگوں کے آنے کے بعد سے ہی اراضی تنازعہ کافی بڑھ گیا۔
پولیس نے مستعدی دکھاتے ہوئے اس معاملہ میں 2 لوگوں کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ زمینی تنازعہ 40 سال پرانا تھا جسے صدر تحصیل کا محکمہ ریونیو سلجھا نہیں پا رہا تھا۔ معاملہ جونپور ضلع کے گورا آباد شاہ پور تھانہ کے کبیر الدین پور گاؤں کا ہے۔ آج جب بین الاقوامی تائیکوانڈو کھلاڑی انوراگ مسواک کر رہا تھا تو ملزم اس کے پیچھے تلوار لے کر دوڑا، اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے تلوار سے اس کا سر قلم کر دیا۔ اس کے بعد علاقے میں چیخ و پکار مچ گئی۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق انوراگ کی ماں اس کا سر گود میں رکھ کر آہ و بکا کرتی دکھائی دی۔ اس واقعہ کے بعد پورے علاقے میں غم کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی سلنڈروں کی قلت کے درمیان نئی شرط نافذ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
منی پور کےچورا چاند پورمیں سرکاری دفاتر پر حملہ،ایک ہلاک
قومی خبریں

منی پور کے چورا چاند پور شہر میں کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
قومی خبریں

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں حیران کن گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
میزورم اور چھتیس گڑھ میں انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

اسمبلی اور ضمنی انتخابات کے پیش نظر تمام پولنگ مراکز کے لیے سخت ہدایات جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی
قومی خبریں

دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 21, 2026
Next Post
بدایوں میں دردناک سڑک حادثہ، 6 لوگوں کی موت

بدایوں میں دردناک سڑک حادثہ، 6 لوگوں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

7 گھنٹے ago
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر

ایل پی جی سلنڈروں کی قلت کے درمیان نئی شرط نافذ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem