• Home
اتوار, مئی 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

حیدر آباد میں آتشزدگی میں 17افراد کی موت، درجنوں زخمی

حادثہ کے وقت 4 کنبوں کے درجنوں لوگ وہاں پھنسے تھے۔ یہاں سے کئی لوگوں کو سنگین حالت میں باہر نکالا گیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2025
in ریاستی خبریں
0
بوکارو اسٹیل پلانٹ میں آگ لگنےسے افرا تفری

تلنگانہ کی راجدھانی حیدر آباد سے ایک دردناک حادثے کی خبر سامنے آئی ہے۔ یہاں چار مینار علاقے میں گلزار ہاؤس کے پاس ایک عمارت میں شدید آگ لگ گئی۔ اس واقعہ میں جھلسنے سے 17 لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیم نے راحت و بچاؤ کام شروع کر دیا ہے۔ آتشزدگی کا یہ واقعہ اتوار کی صبح قریب 5 سے 6 بجے کے بیچ پیش آیا۔ ابھی تک آگ لگنے کی اصل وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ عمارت میں لگے اے سی میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ فی الحال موقع پر فائر بریگیڈ کی 11 گاڑیاں آگ بجھانے میں لگی ہیں۔ وہیں زخمیوں کو اسپتال پہنچانے کے لیے 10 ایمبولنس گاڑی بھی بلائی گئی ہے۔ فائر بریگیڈ کے مطابق کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا جا سکا۔ حالانکہ اتنی کوششوں کے باوجود آگ کی زد میں آکر 17 لوگوں کی جان چلی گئی۔

فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے بتایا کہ حادثہ کے وقت 4 کنبوں کے درجنوں لوگ وہاں پھنسے ہوئے تھے۔ جن میں سے کئی لوگوں کو باہر نکالا گیا۔ ان میں تین بچوں سمیت 14 لوگ شامل ہیں۔ یہ سبھی بُری طرح جھلسے ہوئے تھے۔ انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق اس عمارت میں 30 سے زیادہ لوگ رہ رہے تھے۔ ان میں زیادہ تر کرایہ دار تھے۔

پولیس کے مطابق عمارت میں آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ اب تک ملی اطلاع کے مطابق رات میں شدید گرمی تھی اور مکان میں سبھی لوگ اے سی چلا رہے تھے۔ اس کی وجہ سے عمارت کی وائرنگ گرم ہو گئی۔ اسی دوران وائرنگ میں آگ لگ گئی اور اس میں سے نکلی چنگاری نے دیکھتے ہی دیکھتے خوفناک شکل اختیار کرلی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض
بہار

راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2025
شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک
بہار

شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2025
ہردوئی میں رام گنگا ندی میں المناک حادثہ
ریاستی خبریں

ہردوئی میں رام گنگا ندی میں المناک حادثہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2025
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
ریاستی خبریں

’پی ڈی اے‘ کے ایجنڈے کو گاؤں-گاؤں پہنچانے کی اکھلیش یادوکی اپیل

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2025
ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی
ریاستی خبریں

ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ
بہار

بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بوکارو اسٹیل پلانٹ میں آگ لگنےسے افرا تفری

حیدر آباد میں آتشزدگی میں 17افراد کی موت، درجنوں زخمی

3 سیکنڈز ago
بڑھتی مہنگائی کو لے کر آر بی آئی کی رپورٹ پر مودی حکومت کو جواب دینا چاہیے: ملکارجن کھڑگے

مہاتما گاندھی سیریز کے تحت 20 روپے کے نئے نوٹ جلد

6 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem