• Home
بدھ, اگست 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

آسمانی بجلی گرنے سے 12 لوگوں کی موت

بکسر میں 4، مغربی چمپارن میں 3، کٹیہار میں 2، کیمور میں 1، لکھی سرائے میں 1، سیتامڑھی میں 1 شخص کی موت ہوئی

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2025
in بہار
0
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

پٹنہ :بہار میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آسمانی بجلی نے قہر برپا کر دیا، جس میں 12 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ وہیں ان واقعات میں ایک درجن سے زیادہ افراد بُری طرح سے جھلس گئے ہیں جن کا علاج مقامی اسپتال میں چل رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آسمانی بجلی گرنے سے ہوئی اموات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سبھی مہلوکین کے اہل خانہ کو فوری طور پر 4-4 لاکھ روپے معاوضہ دینے کی افسروں کو ہدایت دی ہے۔نتیش کمار نے اس سلسلے میں ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا، ’’بجلی گرنے سے 24 گھنٹے میں بکسر میں 4، مغربی چمپارن میں 3، کٹیہار میں 2، کیمور میں 1، لکھی سرائے میں 1، سیتامڑھی میں 1 شخص کی موت ہوئی جو انتہائی غمناک ہے۔ مہلوکین کے ورثا کو فوری 4-4 لاکھ روپے معاوضہ دینے کی ہدایت دی ہے۔

اس دوران نتیش کمار نے لوگوں سے اپیل کی کہ، ’’خراب موسم میں پوری طرح سے محتاط رہیں۔ آسمانی بجلی سے بچاؤ کے لیے محکمہ آفات انتظامیہ کے ذریعہ وقت وقت پر جاری کیے گئے مشوروں پر عمل کریں۔ خراب موسم میں گھروں میں رہیں اور محفوظ رہیں۔بہار میں ابھی شدید گرمی کا دور جاری ہے۔ یہاں 12 سے زیادہ ضلعوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کر چکا ہے۔ اب موسم میں اچانک تبدیلی کے بعد لوگوں کو تھوڑی راحت تو ملی لیکن آسمانی بجلی کے بڑھتے واقعات نے تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔

حکومت بہار نے کہا ہے کہ وہ حالات پر مسلسل نظر بنائے ہوئے ہے اور متاثرہ کنبوں کو ہر ممکن مدد پہنچائی جا رہی ہے۔ انتظامیہ نے لوگوں سے موسم کے خراب ہونے پر گھروں میں رہنے اور تحفظاتی ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل کی کیونکہ مانسون کے دوران بجلی گرنے کے واقعات کافی بڑھ جاتے ہیں۔واضح رہے کہ سال 2025 میں اپریل مہینے تک بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے 90 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ نالندہ میں سب سے زیادہ 23 اموات درج کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ کئی مقامات پر کھیتوں، مویشیوں اور کچے مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی
بہار

’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک
بہار

مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2026
نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس
بہار

طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی
بہار

بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ
بہار

پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
Next Post
ہزاری باغ میں دم گھٹنے سےچار افراد کی موت،تین کی حالت نازک

بلند شہر میں کار میں آگ لگنے سے 5 افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

1 دن ago
مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार