• Home
بدھ, دسمبر 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

ریسٹورنٹ میں گھس کر عاشق جوڑے کی پٹائی

ہجوم نے کمرے کا دروازہ کھلوا کرلڑکی کو باہر نکالا اوراس کے ساتھ موجود نوجوان کو بری طرح مارا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 31, 2025
in اتر پردیش
0
ریسٹورنٹ میں گھس کر عاشق جوڑے کی پٹائی

قومی راجدھانی سے ملحق اترپردیش کے غازی آباد میں مودی نگر تھانہ علاقے کے ایک ریسٹورنٹ میں کچھ لوگوں نے ایک عاشق جوڑے کو قابل اعتراض حالت میں پکڑ کرتشدد کا نشانہ بنایا۔ اس سلسلے میں وائرل ہوئے تقریباً ڈیڑھ منٹ کے ویڈیو میں ہجوم نے کمرے کا دروازہ کھلوا کرلڑکی کو باہر نکالا اوراس کے ساتھ موجود نوجوان کو بری طرح مارا۔ اسی دوران مشتعل لوگوں نے نوجوان کا نام پوچھتے ہوئے اس پر تھپڑوں کی بارش بھی کی۔ یہ واقعہ کچھ دن پرانا بتایا جارہا ہے جس پر پولیس نے اب نوٹس لیا ہے۔

وائرل ویڈیو میں صاف طور پر ریسٹورنٹ کے اندرایک بڑی بھیڑ جمع دکھائی دے رہی ہے۔ جیسے ہی کمرے کا دروازہ کھلتا ہے، ایک لڑکی باہر نکلتی ہے جسے لوگ واپس اندر بھیج دیتے ہیں۔ اس کے بعد اس کے ساتھ کھڑے نوجوان کو گھیر کر بری طرح زدو کوب کیا جاتا ہے۔ نوجوان سے بار بار اس کا نام پوچھا جاتا ہے اور نام نہ بتانے پراس کی پٹائی کی جاتی ہے۔ تقریباً 90 سیکنڈ کے اس ویڈیو نے آن لائن بحث چھیڑ دی ہے۔ اس ویڈیو میں متاثرہ لڑکا بار بار یہ بھی کہتا ہے کہ اس کا نام ’لکشیہ‘ ہے اور وہ ہندو ہے۔

ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین دو گروپوں میں تقسیم ہوگئے۔ ایک طرف جہاں کچھ  لوگ جوڑے کی حرکت کو غلط بتا رہے ہیں وہیں لوگوں کی بڑی تعداد عاشق جوڑے کی ’حمایت‘ کرتی نظرآرہی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ اس طرح کسی کی پرائیویسی کی خلاف ورزی کرنا اور قانون کو اپنے ہاتھ میں لے کر مار پیٹ کرنا پوری طرح غلط ہے۔ لڑکی کی رازداری کو عام کرنے پربھی شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ لوگوں نے ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لکھنؤ میں لُولُومال کے خلاف محکمہ انکم ٹیکس کی بڑی کارروائی
اتر پردیش

لکھنؤ میں لُولُومال کے خلاف محکمہ انکم ٹیکس کی بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 30, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
اتر پردیش

اتر پردیش میں ڈرافٹ ووٹر لسٹ کی اشاعت اب 6 جنوری کو

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 30, 2025
لکھنؤ میں 170 بھیڑوں کی پُراسرار موت
اتر پردیش

لکھنؤ میں 170 بھیڑوں کی پُراسرار موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 30, 2025
الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت
اتر پردیش

اعظم خان کی طبیعت میں کوئی خاص بہتری نہیں -ڈاکٹر تنزین فاطمہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 29, 2025
بی جے پی حکومت میں اپنا درد بھی نہیں بانٹ سکتے
اتر پردیش

بی جے پی حکومت میں اپنا درد بھی نہیں بانٹ سکتے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
لوک سبھا انتخابات کے 5ویں مرحلے کی ووٹنگ ختم
اتر پردیش

ایس آئی آر میں اتر پردیش میں 2.89 کروڑ نام حذف

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ریسٹورنٹ میں گھس کر عاشق جوڑے کی پٹائی

ریسٹورنٹ میں گھس کر عاشق جوڑے کی پٹائی

2 منٹس ago
آدھار کارڈ اور پین کو لنک کرنے کا آج آخری موقع

آدھار کارڈ اور پین کو لنک کرنے کا آج آخری موقع

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem