ریزرو بینک آف انڈیا نے اپنی پالیسی شرح 6.50 فیصد پر برقرار رکھی ہے۔ آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے آر بی آئی کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی میٹنگ میں لئے گئے فیصلے کے مطابق یہ اعلان کیا ہے۔
ریزرو بینک آف اندڈیا یعنی آر بی آئی کے گورنر نے کہا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی کے 6 ممبران میں سے 5 ممبران نے ریپو ریٹ میں کمی نہ کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ جولائی اور اگست کے مہینوں میں خوردہ افراط زر آر بی آئی کے 4 فیصد برداشت کرنے والے بینڈ سے نیچے ہونے کے باوجود، آر بی آئی نے ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔
مہنگی ای ایم آئی سے کوئی راحت نہیں ہے۔ ریزرو بینک آف انڈیا نے اپنی پالیسی شرح 6.50 فیصد پر برقرار رکھی ہے۔ آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے آر بی آئی کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی میٹنگ میں لئے گئے فیصلے کے مطابق یہ اعلان کیا ہے۔