• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

زمبابوے کو نو وکٹوں سے شکست دے کر سری لنکا ورلڈ کپ میں داخل

میزبان زمبابوے ٹاس ہار کر بیٹنگ کرتے ہوئے 165 رن پر آل آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا نے یہ ہدف 33.1 اوور میں حاصل کر لیا اور اکتوبر-نومبر میں ہندستان میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2023
in کھیل
0
زمبابوے کو نو وکٹوں سے شکست دے کر سری لنکا ورلڈ کپ میں داخل

بلاوایو: مہیش تیکشنا (25/4) اور دلشان مدوشنکا (15/3) کی شاندار گیند بازی کے بعد پتھم نسانکا (101 ناٹ آؤٹ) کی شاندار سنچری کی بدولت سری لنکا نے اتوار کو ورلڈ کپ کوالیفائر کے سپر 6 مرحلے میں زمبابوے کو نو وکٹوں سے شکست دے کر اہم ٹورنامنٹ میں جگہ بنالی۔ میزبان زمبابوے ٹاس ہار کر بیٹنگ کرتے ہوئے 165 رن پر آل آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا نے یہ ہدف 33.1 اوور میں حاصل کر لیا اور اکتوبر-نومبر میں ہندستان میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

زمبابوے اب تک ہرارے میں کھیلے گئے میچوں میں اپوزیشن پر حاوی رہی تھی لیکن بلاوایو کے کوئینز اسپورٹس کلب میں اپنی فارم برقرار نہ رکھ سکی۔ صرف 30 رن پر پہلی تین وکٹیں گرنے کے بعد شان ولیمز اور سکندر رضا نے چوتھی وکٹ کے لیے 68 رن کی شراکت کی۔ اس پارٹنرشپ کے ٹوٹنے کے بعد میزبان ٹیم کو کبھی بھی لے نہ مل سکی۔

ولیمز نے 57 گیندوں پر چھ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 56 رن بنائے جبکہ رضا نے 51 گیندوں پر تین چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 31 رن بنائے۔ تیکشنا نے 8.2 اوور میں 25 رن دے کر چار وکٹ لئے جبکہ مدوشنکا نے پانچ اوور میں 15 رن دے کر تین وکٹ لئے۔ متیشا پاتھیرانا نے دو اور دسن شناکا نے ایک وکٹ لے کر زمبابوے کو 32.2 اوورز میں 165 رن پر سمیٹ دیا۔

زمبابوے کے باؤلرز نے سری لنکا کے لیے چیلنجز پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن نسنکا نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو ہدف تک پہنچا دیا۔ انہوں نے پہلے دیموتھ کرونارتنے (56 گیندوں پر 30 رن) کے ساتھ پہلی وکٹ کے لیے 103 رن کی شراکت کی۔ کرونارتنے کا وکٹ گرنے کے بعد نسنکا اور کوسل مینڈس نے دوسری وکٹ کے لیے 66 رن جوڑے۔ نسنکا نے 33ویں اوور کی پہلی گیند پر چوکا لگا کر اپنی سنچری بھی مکمل کی اور سری لنکا کو ورلڈ کپ میں داخلہ بھی دلایا۔ نسنکا نے 102 گیندوں پر 14 چوکوں کی مدد سے ناٹ آوٹ 101 رن بنائے جبکہ مینڈس 42 گیندوں پر 25 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آئی پی ایل 2026  کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے  نام
کھیل

آئی پی ایل 2026 کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے نام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
محمد سراج  ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے
کھیل

محمد سراج ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2025
لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا  عہدے سے استعفیٰ
کھیل

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز
کھیل

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام
کھیل

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا
کھیل

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
Next Post
سعودی عرب میں بغیر اجازت حج کرنے والے 17 ہزار سے زائد افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغیر اجازت حج کرنے والے 17 ہزار سے زائد افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

موت کے ایک سال بعد اسسٹنٹ ٹیچرکی برطرفی کا حکم

2 گھنٹے ago
اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem