• Home
پیر, جولائی 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹر دیبواسمیتا پال کا گھر میں گھس کر قتل

متوفی خاتون کے شوہر بنگلور میں ہیں، اور وہ دہلی میں رہتی تھیں اور ڈی یو کے شیواجی کالج میں پڑھاتی تھیں

by Qaumi Tanzeem
جون 5, 2026
in قومی خبریں
0
دہلی یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹر دیبواسمیتا پال کا گھر میں گھس کر قتل

مشرقی دہلی کے اشوک نگر تھانہ علاقے سے ایک خوفناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ دہلی یونیورسٹی کی ایک 42 سالہ اسسٹنٹ پروفیسر وسندھرا انکلیو واقع ستیم اپارٹمنٹ میں رہتی تھیں جہاں ان کا قتل کر دیا گیا۔ مہلوک خاتون کی شناخت ڈاکٹر دیبواسمیتا پال کے طور پر کی گئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ دیبواسمیتا کو سر پر کسی بھاری چیز سے مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔ نیوز پورٹل ’اے بی پی‘ پر شائع خبر کے مطابق متوفی خاتون اپنے شوہر سے علیحدہ رہتی تھیں۔ ان کے شوہر بنگلور میں ہیں، اور وہ دہلی میں رہتی تھیں اور ڈی یو کے شیواجی کالج میں پڑھاتی تھیں۔ ڈیبواسمیتا شعبہ انگریزی میں اسسٹنٹ پروفیسر تھیں۔

پولیس کے مطابق ا ن کے سر اور کٹی ہوئی کلائی پر گہری چوٹ کے نشان ہیں۔ گھر میں اپنی اپنی جگہ سے زیورات اور نقدی ملی، یعنی ڈکیتی کا کوئی شبہ نہیں۔ فی الحال، پولیس ٹیمیں قریبی سی سی ٹی وی کیمروں کی جانچ کر رہی ہیں تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ جرم کے پیچھے کون ہے۔

اسسٹنٹ پروفیسر کے قتل کے بارے میں عام آدمی پارٹی کےرکن اسمبلی  کلدیپ کمار نے کہا کہ جیسے ہی مجھے اطلاع ملی میں فوراً پہنچا۔  آج بھی اتنے مہنگے اپارٹمنٹ کمپلیکس کے اندر قتل ہو رہے ہیں کیونکہ مجرم مکمل طور پر بے خوف ہو چکے ہیں۔ انہیں جرائم کرنے کا کوئی خوف نہیں ہے اور نہ ہی پولیس کا خوف ہے۔

بی جے پی حکومت پر حملہ کرتے ہوئےعام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی نے کہا، “یہ اس لیے ہے کہ جب سے دہلی میں بی جے پی کی چار انجن والی حکومت آئی ہے، جرائم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ہم یہ سوال مسلسل اٹھا رہے ہیں۔ مجرموں پر لگام کیوں نہیں لگائی جا رہی؟ کیا دہلی پولیس اپنا فرض نبھانے میں ناکام ہو رہی ہے؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مدارس میں رامائن پڑھانے کا اعلان
قومی خبریں

مغربی بنگال میں غیر منظور شدہ مدارس کا جائزہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2026
جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2026
رام مندر کی سیکورٹی کے لئےپہلی باراے آئی سرویلینس متعارف کی جائے گی
قومی خبریں

رام مندر عطیات چوری معاملے میں اہم انکشاف-40دن میں 70 بار ہوئی چوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2026
بھیلواڑہ میں 6 دنوں میں پانچ حاملہ خواتین کی موت
قومی خبریں

بھیلواڑہ میں 6 دنوں میں پانچ حاملہ خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2026
لوک سبھا انتخاب:رجحانا ت میں این ڈی اے مضبوط لیکن انڈیا بھی کمزور نہیں
قومی خبریں

تلنگانہ میں 89 لاکھ مشکوک ووٹروں کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

کورٹ روم میں ہنگامہ کرنے والے شخص کے خلاف نہیں ہوگی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
Next Post
سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مدارس میں رامائن پڑھانے کا اعلان

مغربی بنگال میں غیر منظور شدہ مدارس کا جائزہ

1 گھنٹہ ago
جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی

جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem