• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home انٹرٹینمنٹ

عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز ذاکر حسین نہیں رہے

رنویر سنگھ، بھومی پیڈنیکر سمیت تمام بالی ووڈ ستاروں نے ذاکر حسین کے انتقال کو ناقابل تلافی نقصان قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز ذاکر حسین نہیں رہے

ممبئی: عالمی شہرت یافتہ ہندوستانی طبلہ نواز ذاکر حسین کا 73 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ انہوں نے سان فرانسسکو میں آخری سانس لی۔ ان کے کنبہ نے اس افسوسناک خبر کی تصدیق کی۔ طبلہ نواز کے انتقال کی خبر ملتے ہی ملک کے ساتھ فلمی دنیا میں بھی غم کی لہر دوڑ گئی۔ رنویر سنگھ، بھومی پیڈنیکر سمیت تمام بالی ووڈ ستاروں نے ذاکر حسین کے انتقال کو ناقابل تلافی نقصان قرار دیا او سوشل میڈیا پر پوسٹ کے ذریعے عظیم فنکار کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے انسٹاگرام پر استاد کی ایک تصویر شیئر کر کے کیپشن میں لکھا، ’’استاد ذاکر حسین کی دھن ہمارے دلوں میں ہمیشہ گونجتی رہیں گی۔‘‘ اداکار رنویر سنگھ نے بھی ذاکر حسین کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ رتیش دیشمکھ نے سوش میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں لکھا، ’’ذاکر حسین صاحب کا انتقال ہندوستان اور عالمی موسیقی کے لئے ایک بڑا جھٹکا ہے۔ سر، آپ کی موسیقی ایک تحفہ تھی، جو آنے والی نسوں کو تحریک دے گی۔ آپ کی وراثت ہمیشہ زندہ رہے گی۔ آپ کی روح لے اور دھنوں سے گھری رہے۔ ذاکر حسین صاحب کے خاندان اور عزیزوں کے تئیں تعزیت۔
فلم ساز ہنسل مہتا نے ایک پر لکھا، ’’ استاد ذاکر حسین کا کچھ گھنٹے قبل انتقال ہو گیا۔ آخر استاد جی، وہ شخص جس نے طبلہ کو پرکشش بنایا، ان کے اہل خانہ، دنیا بھر میں موجود مداحوں کے تئیں گہری تعزیت۔‘‘ ان کے اہل خانہ نے بتایا کہ ایڈیوپاتھک پلمونری فائبروسس سے متاثر ذاکر حسین کا سان فرانسسکو کے ایک اسپتال میں علاج جاری تھا، جہاں ان کا انتقال ہو گیا۔‘‘
ذاکر حسین کی اہلیہ کا نام انٹونیو منیکولا ہے اور بیٹیاں انیسا قریشی اور ایزابیلا قریشی ہیں۔ 9 مارچ 1951 کو پیدا ہونے والے ذاکر حسین عظیم طبلہ نواز استاد اللہ رکھا کے صاحبزادے تھے۔
خاندان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ وہ اپنے پیچھے ایک غیر معمولی وراثت چھوڑ گئے ہیں، جسے دنیا بھر کے بے شمار موسیقی کے شائقین ہمیشہ کے لیے یاد رکھیں گے، اور جس کا اثر آئندہ نسلوں تک جاری رہے گا۔
اپنے 6 دہائیوں کے کیریئر میں حسین نے کئی بین الاقوامی اور ہندوستانی فنکاروں کے ساتھ کام کیا۔ 1973 میں انہوں نے انگریز گٹارسٹ جان میک لاؤگلن، وائلن وادک ایل شنکر اور طبلہ نواز ٹی ایچ ‘وِکُو’ وینا یاکرم کے ساتھ ایک موسیقی پروجیکٹ پر بھی کام کیا، جس میں بھارتی کلاسیکی موسیقی اور جاز کا امتزاج پیش کیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2025
معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2025
معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا  87 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا 87 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ
انٹرٹینمنٹ

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
Next Post

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

موت کے ایک سال بعد اسسٹنٹ ٹیچرکی برطرفی کا حکم

3 گھنٹے ago
اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem