• Home
پیر, ستمبر 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

ورلڈ کپ کا آغاز 5 اکتوبر سے لیکن ٹیم انڈیا اب بھی غیر منظم

ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد سے ہی ٹیم انڈیا کے ہیڈ کوچ راہل دراوڑ پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ایسے میں قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ اگر یہ موقع ہندوستانی ٹیم کے ہاتھ سے نکل گیا تو راہل دراوڑ کی بھی چھٹی ہو سکتی ہے۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2023
in کھیل
0
ورلڈ کپ کا آغاز 5 اکتوبر سے لیکن ٹیم انڈیا اب بھی غیر منظم

نئ دہلی :ورلڈ کپ 2023 کا آغاز 5 اکتوبر سے ہو رہا ہے لیکن ٹیم انڈیا اب بھی غیر منظم نظر آرہی ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد سے ہی ٹیم انڈیا کے ہیڈ کوچ راہل دراوڑ پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ایسے میں قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ اگر یہ موقع ہندوستانی ٹیم کے ہاتھ سے نکل گیا تو راہل دراوڑ کی بھی چھٹی ہو سکتی ہے۔ ان کی کوچنگ میں ٹیم کو کئی بڑی شکستوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
2021 کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران ہندوستانی ٹیم کی عبرتناک شکست کے بعد کوچنگ اسٹاف میں تبدیلی کی گئی تھی۔ اس وقت کے ہیڈ کوچ روی شاستری کو ہٹا کر ٹیم انڈیا کی باگ ڈور راہل دراوڑ کو سونپی گئی تھی۔ لیکن اب یہاں سے ٹیم کی ایک نئی کہانی شروع ہو چکی تھی۔ ہیڈ کوچ کی تبدیلی کے بعد ٹیم کی آئی سی سی ٹرافی جیتنے کی امید تھی۔ لیکن راہول دراوڑ کے آنے کے بعد دو طرفہ سیریز میں بھی فتح نظر آئی دراوڑ کے دور میں پہلا دورہ جنوبی افریقہ کا تھا جہاں میزبان ٹیم نے شرمناک انداز میں دھول چٹائی تھی۔
ٹیم انڈیا کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں میں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جس کے بعد جنوبی افریقی ٹیم نے مہمانوں کو ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کیا۔ اس کے بعد ٹیم انڈیا نے سری لنکا اور ویسٹ انڈیز جیسی ٹیموں کے سامنے شاندار جیت درج کی۔اس کے بعد ٹیم انڈیا انگلش سمر کے 5 ویں ٹیسٹ میں اتری۔ راہل دراوڑ کی کوچنگ میں ٹیم انڈیا کو انگلینڈ سے جیتی گئی سیریز میں 2-2 سے برابر کرنا پڑا۔ اس ٹیسٹ میں ہندوستانی ٹیم نے بولنگ میں بہت خراب کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ جس کے بعد انگلینڈ کو یک طرفہ فتح حاصل ہوئی۔
اس کے بعد بڑے مرحلے پر آتے ہیں، جہاں راہل دراوڑ کی کوچنگ میں ہونے والا ایشیا کپ بڑا جھٹکا ثابت ہوا۔ ہندوستانی ٹیم نے ایشیا کپ میں شاندار آغاز کیا۔ لیکن آخر کار بلیو آرمی نے دم توڑ دیا۔ اس کے بعد سب کی نظریں ورلڈ کپ پر جم چکی تھیں۔راہل کے دور میں ٹی 20 ورلڈ کپ ٹیم انڈیا کے لیے سب سے برا خواب تھا۔ اس ٹورنامنٹ میں ٹیم انڈیا کے ڈیبیو کے بعد شائقین کافی پرجوش تھے۔ لیکن سیمی فائنل میں پہنچ کر روہت شرما اینڈ کمپنی نے دم توڑ دیا اور وہ آئی سی سی ٹرافی ٹیم سے ایک قدم پیچھے رہ گئے۔
اب ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل آئی سی سی ٹرافی کے لیے ٹیم انڈیا کے لیے بڑا چیلنج تھا۔ فائنل میں پہنچنے سے پہلے ہندوستانی ٹیم کی طرف سے خطرناک کارکردگی دیکھنے میں آئی۔ ٹیم انڈیا نے آسٹریلیا جیسی ٹیم کو دھول چٹا دی۔ لیکن فائنل میں ٹیم انڈیا انگلستان کی پچ پر پھسڈی ثابت ہوگئی۔ یہ راہل دراوڑ کی کوچنگ میں ہندوستان کی تیسری سب سے بڑی شکست ثابت ہوئی۔
ورلڈ کپ اب راہل دراوڑ اور کپتان روہت شرما کے لیے سب سے بڑا مشن بن گیا ہے۔ ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ یہ راہل دراوڑ اور روہت شرما کے لیے ہندوستانی سرزمین پر پرانے زخموں کو بھرنے کا سنہری موقع ہوگا۔ اگر بلیو آرمی یہاں بھی ناکام ثابت ہوتی ہے تو کوچ اور کپتان مشکل میں پڑ سکتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

روہت وکوہلی کے  ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں
کھیل

روہت وکوہلی کے ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی  ثانیہ چنڈوک سے منگنی
کھیل

سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی ثانیہ چنڈوک سے منگنی

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2025
ہندوستان نے اوول ٹیسٹ  میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا
کھیل

ہندوستان نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری
کھیل

بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں پہلی بار ٹی-20 اور ون ڈے دونوں پر قبضہ
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں پہلی بار ٹی-20 اور ون ڈے دونوں پر قبضہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2025
ہندوستانی گرینڈ ماسٹرکونیرو ہمپی نے تاریخ رقم کی
کھیل

ہندوستانی گرینڈ ماسٹرکونیرو ہمپی نے تاریخ رقم کی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2025
Next Post
ہماچل اور اتراکھنڈ میں بارش اور لینڈ سلائڈنگ سے اب تک 230 افراد کی موت

ہماچل اور اتراکھنڈ میں بارش اور لینڈ سلائڈنگ سے اب تک 230 افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری

ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری

6 گھنٹے ago
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem