• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پارلیمنٹ کا نیا ڈریس کوڈ لوٹس پرنٹ پر مشتمل کیوں؟شیر اور مور کیوں نہیں ؟

کانگریس کا سوال ۔بی جے پی حکومت پر ”پارلیمنٹ کو یکطرفہ متعصبانہ شئے“ بنانے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2023
in قومی خبریں
0
پارلیمنٹ کا نیا ڈریس کوڈ لوٹس پرنٹ پر مشتمل کیوں؟شیر اور مور کیوں نہیں ؟

نئی دہلی۔ میڈیا کے توسط سے یہ خبر منظر عام پر انے کے بعد کہ پارلیمنٹ کے عملے کا نیا ڈریس کوڈ لوٹس پرنٹ پر مشتمل ہوگا،کانگریس نے مرکزکی بی جے پی حکومت کی سخت تنقید کی ۔کانگریس نےپارلیمنٹ کے عملے کے نئے یونیفارم پر ”کنول کا پھول“ پرنٹ کرانے کے حوالے سے مرکز میں بی جے پی کی زیر قیادت حکومت پر الزام لگایاکہ ”پارلیمنٹ کو وہ یکطرفہ متعصبانہ شئے“ بنانے کی کوشش میں ہے ۔
کانگریس کے وہپ برائے لوک سبھا ایم ٹائیگور نے سوال کیاکہ کیوں ’کنول‘کو شامل کیاگیا ہے جبکہ شیر‘ مور کو شامل نہیں کیاگیا حالانکہ وہ بھی بالترتیب قومی جانور اورقومی پرندہ ہے۔انہوں نے اس سلسلے میں ایکس پر ایک پوسٹ بھی شیئر کیاہے۔
میڈیا رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ پارلیمنٹ کے عملے کے پاس نیا ڈریس کوڈ لوٹس پرنٹ پر مشتمل ہوگا۔ٹائیگور نے اپنے بیان میں کہاکہ حکومت عملے کے ڈریس پر شیئر کو کیوں رکھنے تیار نہیں ہے کیونکہ شیئر قومی جانور ہے،وہ مور کو کیوں رکھنے تیار نہیں ہیں‘ جو قومی پرندہ ہے؟انہوں نے پارلیمنٹ کے عملے کے ڈریس کوڈ پر کنول رکھا ہے کیونکہ کنول بی جے پی کا نشان ہے۔انہوں نے الزام لگایاکہ کہ کتنی سستی شہرت ہے۔ انہوں نے جی 20میں بھی ایسا کیاہے۔اب بھی وہ کررہے ہیں او رکہہ رہے ہیں کہ یہ قومی پھول ہے۔ اس قسم کی کم ظرفی ٹھیک نہیں ہے۔ امید ہے کہ بی جے پی بڑی ہوجائے گی اور پارلیمنٹ کو یکطرفہ متعصبانہ چیز نہیں بنائیگی۔ٹائیگور نے کہاکہ پارلیمنٹ تمام جماعتوں سے بالاتر ہے۔اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بی جے پی ہر دوسرے ادارے میں مداخلت پر آمادہ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال
قومی خبریں

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
Next Post
کیرالہ میں نپاہ وائرس سے دو اموات کی تصدیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

3 گھنٹے ago
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार