• Home
جمعہ, جون 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آسام میں ڈیٹنشن سینٹرز میں قید مظلومین کو فوری رہا کیا جائے: جماعت اسلامی ہند

حراست میں لیے گئے مسلمانوں کو غیر قانونی اور مشکوک ووٹر قرار دینا، انتہائی توہین آمیز اور غیر انسانی عمل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2024
in قومی خبریں
0
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی:جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خاں نے آسام کے بار پیٹا ضلع کے 28 بنگالی زبان بولنے والےمسلمانوں کو ’فارنر ٹریبونل‘ کی جانب سے غیر ملکی قرار دیئے جانے کے بعد حراست میں لینے کی مذمت کرتے ہوئے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ’’ حراست میں لیے گئے مسلمانوں کو غیر قانونی اور مشکوک ووٹر قرار دینا، انتہائی توہین آمیز اور غیر انسانی ہے۔ انہیں غیر ملکی قرار دے کر ٹرانزٹ کیمپوں میں بھیجنا ان کے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور قانون کے غلط استعمال کی نشانی ہے ۔ حراست میں لیے گئے لوگوں میں سے بیشتر اَن پڑھ ، انتہائی مفلوک الحال اور پسماندہ طبقات سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہیں تو اپنے خلاف مقدمات تک کا علم نہیں تھا اور نہ ہی انہیں ’فارنر ٹریبونل‘ میں مناسب قانونی نمائندگی ملی جس کی وجہ سے انہیں اس غیر انسانی صورت حال کا سامنا کرنا پڑا اور ٹرانزٹ کیمپوں میں بھیج دیئے گئے‘‘۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار پریس کے لیے جاری  ایک ریلیز میں کیا۔

ملک معتصم خاں نے ’فارنر ٹربیونل‘ کے کام کاج کے طریقہ کار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس ٹربیونل پر من مانی اور سیاست سے متاثر ہوکر فیصلے کرنے کا شبہ کیا جاتا رہا ہے۔ موجودہ صورت حال سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلمانوں کو بالخصوص ’ بنگالی بولنے والے مسلمانوں ‘ کو منظم طریقے سے نشانہ بنایا جارہا ہے۔ آسام این آر سی ‘ کے دوران غیر ملکی قرار دیے گئے ملوگوں میں سے تقریباً دو تہائی ہندو تھے جبکہ مسلمان صرف ایک تہائی تھے۔ مگر حراست میں بیشتر مسلمانوں کو لیا جا رہا ہے اور انہیں غیر منصفانہ طور پر ہراساں کیا جا رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راجیہ سبھا کی 41 سیٹوں پر امیدواربلا مقابلہ منتخب
قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے تینوں امیدوار راجیہ سبھا کے لئے بلامقابلہ منتخب

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2026
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

مرکزی وزارت داخلہ نے سائبر جرائم سے خبردار کرتے ہوئے تفصیلی ایڈوائزری جاری کی

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2026
دہلی پولیس کے چھاپے کے دوران جنوبی افریقی  خاتون چھلانگ لگا کر ہلاک
قومی خبریں

دہلی پولیس کے چھاپے کے دوران جنوبی افریقی خاتون چھلانگ لگا کر ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2026
سونے کی قیمت 72423 روپے فی 10 گرام سے تجاوز
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی

by Qaumi Tanzeem
جون 11, 2026
اتر پردیش میں تبدیلیٔ مذہب روکنے کے لیے خصوصی سیل تشکیل دینے کا حکم
قومی خبریں

اتر پردیش میں تبدیلیٔ مذہب روکنے کے لیے خصوصی سیل تشکیل دینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جون 11, 2026
5 سالوں میں ملک کی خدمت کے تعلق سے اہم فیصلے کرنے کا وزیر اعظم کا دعویٰ
قومی خبریں

مودی حکومت کے 12 سال پر کانگریس کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2026
Next Post
باغپت میں موجود پرویز مشرف کی کروڑوں کی جائیداد نیلام ہوگی

پرویز مشرف کے خاندان کی 13 بیگھہ زمین 1.38 کروڑ روپے میں نیلام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راجیہ سبھا کی 41 سیٹوں پر امیدواربلا مقابلہ منتخب

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے تینوں امیدوار راجیہ سبھا کے لئے بلامقابلہ منتخب

9 گھنٹے ago
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

مرکزی وزارت داخلہ نے سائبر جرائم سے خبردار کرتے ہوئے تفصیلی ایڈوائزری جاری کی

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem