• Home
پیر, فروری 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پارلیمنٹ میں انڈیگو پروازوں کی منسوخی پر ہنگامہ

پرمودتیواری نے پوچھا کہ بحران کب تک ختم ہوگا، کیونکہ کئی اراکینِ پارلیمنٹ کو بھی اپنے علاقوں کی طرف سفر کرنا ہوتا ہے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
in قومی خبریں
0
پارلیمنٹ میں انڈیگو پروازوں کی منسوخی پر ہنگامہ

نئی دہلی: ملک میں انڈیگو کی سیکڑوں پروازوں کی منسوخی سے ہوائی سفر متاثر ہونے اور ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر مسافروں کو بھاری پریشانی کا معاملہ جمعہ کو راجیہ سبھا میں بھی گونج اٹھا۔ اپوزیشن اراکین نے معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ ایئر لائن کی بار بار کی منسوخیاں لاکھوں مسافروں کے لیے دشواری اور افراتفری کا باعث بن رہی ہیں، اور حکومت کو فوری طور پر اس مسئلے پر وضاحت پیش کرنی چاہیے۔

کانگریس کے راجیہ سبھا رکن پرمود تیواری نے کہا کہ انڈیگو کی 500 سے زیادہ پروازیں جمعرات کو منسوخ ہوئیں، جبکہ اس سے پہلے کے دن بھی صورتحال یہی رہی۔ انہوں نے کہا کہ اس قدر بڑی تعداد میں منسوخیاں ’مونوپولی‘ کے نتیجے میں پیدا ہوئی ہیں، اور حکومت کو ایئر لائن سے سختی سے بازپرس کرنی چاہیے۔ تیواری نے وزیر سے پوچھا کہ بحران کب تک ختم ہوگا، کیونکہ کئی اراکینِ پارلیمنٹ کو بھی اپنے علاقوں کی طرف سفر کرنا ہوتا ہے۔مرکزی وزیر کرن رجیجو نے ایوان کو بتایا کہ انہوں نے اس معاملے پر شہری ہوابازی کے وزیر رام موہن نائیڈو سے بات کی ہے اور جلد ہی تفصیلی معلومات پارلیمنٹ کو فراہم کی جائیں گی۔ انہوں نے اسے عوامی اہمیت کا سنگین معاملہ قرار دیا۔

ادھر شیو سینا (یو بی ٹی) کی رکنِ پارلیمنٹ پرینکا چترویدی نے بھی توجہ دلاؤ نوٹس کے ذریعے معاملہ اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ مسلسل منسوخیوں سے مسافروں کی تکلیف بڑھ گئی ہے اور حکومتی اقدامات کا کوئی اثر دکھائی نہیں دے رہا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ انڈیگو نے دہلی ایئرپورٹ سے سہ پہر تین بجے تک اپنی تمام گھریلو پروازیں منسوخ کر دی ہیں، جس سے مسافروں کی بڑی تعداد پریشان ہوئی۔

اسی دوران بحران مزید نہ بڑھے، اس کے لیے ڈی جی سی اے نے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے پائلٹس کے ویک آف کو چھٹی کے ساتھ جوڑنے پر پابندی کا حکم فوری طور پر واپس لے لیا گیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ اس حکم سے ایئر لائنز کو کریو مینجمنٹ میں لچک ملے گی اور آپریشنز کو مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔ڈی جی سی اے نے کہا کہ موجودہ حالات میں آپریشن کے مسلسل بگاڑ کو دیکھتے ہوئے یہ رعایت ناگزیر ہو گئی تھی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق انڈیگو نے صرف نومبر میں 1232 پروازیں عملے کی کمی کے باعث منسوخ کیں۔

دہلی ایئرپورٹ نے بھی مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ گھر سے نکلنے سے قبل اپنی پرواز کا اسٹیٹس ضرور چیک کریں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ انڈیگو کی آپریشنل بحالی اور مسافروں کی سہولت کے اقدامات پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے، جب تک کہ صورتحال مکمل طور پر معمول پر نہ آ جائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے راہل گاندھی کی ملاقات
قومی خبریں

سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے راہل گاندھی کی ملاقات

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
درگاہ حضرت نظام الدینؒ کے سجادہ نشین سید محمد نظامی  گیزر پھٹنے سے جاں بحق
قومی خبریں

درگاہ حضرت نظام الدینؒ کے سجادہ نشین سید محمد نظامی گیزر پھٹنے سے جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
بجٹ کے اثرات اور بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ تشدد پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارتشویش
قومی خبریں

بجٹ کے اثرات اور بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ تشدد پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارتشویش

by Qaumi Tanzeem
فروری 7, 2026
سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کی جانب سے ستائش
قومی خبریں

’پریکشا پر چرچہ‘ میں وزیر اعظم کی بچوں سے بات چیت

by Qaumi Tanzeem
فروری 6, 2026
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

ریل مسافروں کو اب مزید چوکس رہنے کی ضرورت

by Qaumi Tanzeem
فروری 6, 2026
ممبئی ایئرپورٹ پربڑا  حادثہ ہوتے ہوتے بچا
قومی خبریں

ممبئی ایئرپورٹ پربڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچا

by Qaumi Tanzeem
فروری 4, 2026
Next Post
عبداللہ اعظم کی مشکلات میں اضافہ کا اندیشہ

عبداللہ اعظم کی مشکلات میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نکسلیوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی اہم کامیابی

مہاراشٹر میں 71 لاکھ کے انعامی 7 نکسلی ہلاک

20 گھنٹے ago
سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے راہل گاندھی کی ملاقات

سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے راہل گاندھی کی ملاقات

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem