• Home
اتوار, اکتوبر 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر  لڑیں گی انتخاب

    روزگار دلانے کے نام پر بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی

    اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا

    پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع

    دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں

    دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں

    اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ  پاسوان خاندان میں سیاسی دراڑشدید

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن کی سرگرمیاں تیز

    وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ

    حتمی لسٹ سے باہر رکھے گئے لوگوں کے اپیل کرنے کے حق کو یقینی بنایا جائے

    لوک سبھا انتخاب:رجحانا ت میں این ڈی اے مضبوط لیکن انڈیا بھی کمزور نہیں

    ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ پر سختی سے عمل کرنے کی الیکشن کمیشن کی ہدایت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

روزگار دلانے کے نام پر بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی

300 سے زیادہ نوجوانوں کوجعلی ویزا اور ٹکٹ دے کر بیرونِ ملک بھیجنے کا جھانسہ دیا اور ان سے کروڑوں روپے اینٹھ لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2025
in بہار
0
روزگار دلانے کے نام پر بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی

مظفرپور:بہار میں روزگار دلانے کے نام پر سینکڑوں بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی کا انکشاف ہوا ہے-مظفرپور ضلع کے بیریا علاقے میں قائم ایک ویزا کمپنی ’امپیریل انٹرپرائزز‘ نے 300 سے زیادہ نوجوانوں کو جعلی ویزا اور ٹکٹ دے کر بیرونِ ملک بھیجنے کا جھانسہ دیا اور ان سے کروڑوں روپے اینٹھ لیے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان 300 نوجوانوں میں سے 29 بے روزگار نوجوانوں کو مغربی افریقہ کے ملک بینن کا جعلی ویزا اور ٹکٹ دے کر ممبئی ایئرپورٹ بھیجا گیا۔ مزید یہ بھی سامنے آیا ہے کہ کئی نوجوانوں کو امریکہ اور یورپ کے مختلف ممالک کے جعلی ویزے دیے گئے۔ لیکن جب یہ نوجوان ایئرپورٹ پہنچے تو انکشاف ہوا کہ ان کے ویزے اور ٹکٹ دونوں ہی جعلی ہیں۔

قومی آواز کی خبر کے مطابق متاثرہ نوجوانوں کے مطابق کمپنی نے پہلے ویزا اور نوکری کا لالچ دے کر پاسپورٹ جمع کرایا اور 3,200 روپے میڈیکل فیس کے طور پر لیے۔ ویزا ملنے کے بعد 50,000 روپے اور ٹکٹ کنفرم ہونے پر مزید 40,000 روپے دینے کی شرط رکھی گئی۔ یوں ہر نوجوان سے تقریباً 90,000 روپے وصول کیے گئے۔ کمپنی نے ویزا اور ٹکٹ موبائل پر بھیجے، نوجوانوں نے خود اس کی تصدیق کی اور بعد میں ادائیگی کر دی۔ لیکن جیسے ہی وہ ممبئی فلائٹ کے لیے پہنچے، کمپنی کے ڈائریکٹرز کے موبائل فون بند ملے اور پتہ چلا کہ وہ فرار ہو چکے ہیں۔

اترپردیش کے غازی پور ضلع کے کمسار علاقے کے 11 بے روزگار نوجوانوں سے تقریباً 11 لاکھ روپے کی ٹھگی کی گئی۔ ان میں سرتاج خان (اوسیا گاؤں)، جاسم خان (اوسیا گاؤں)، جاوید خان (بارا گاؤں)، معراج خان، غفران خان، بھولو خان، شمشیر خان، ارشد خان (بارا)، عاقب خان، قطب الدین خان اور انعام خان شامل ہیں۔ ان میں سے 8 نوجوان بارا گاؤں کے، 2 اوسیا گاؤں اور ایک چترکونی گاؤں کا نوجوان ہے۔ متاثرہ بے روز گار نوجوان سرتاج خان نے ’نوجیون‘ سے بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ماما کے بیٹے، جو سعودی عرب میں رہتے تھے، نے انہیں مظفرپور میں ویزا لگانے والی کمپنی کے بارے میں اطلاع دی۔ اس کے بعد وہ اور ان کے 6 ساتھی 20 اگست کو کمپنی کے دفتر پہنچے۔ انہوں نے ابھیشیک کمار سے ملاقات کی، جو خود کو کمپنی کا مالک بتا رہا تھا۔ اس نے پاسپورٹ جمع کرایا اور میڈیکل کروایا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر  لڑیں گی انتخاب
بہار

جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر لڑیں گی انتخاب

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2025
اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا
بہار

اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2025
پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع
بہار

پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 10, 2025
دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں
بہار

دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 10, 2025
اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ  پاسوان خاندان میں سیاسی دراڑشدید
بہار

اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ پاسوان خاندان میں سیاسی دراڑشدید

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
بہار

غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن کی سرگرمیاں تیز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2025
Next Post
اب جوہر یونیورسٹی پر انکم ٹیکس اور سی پی ڈبلیو ڈی کا چھاپہ

سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کی سیکورٹی دوبارہ بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندو بچوں کو اردو پڑھائی جا رہی ہے تاکہ وہ اسلام قبول کر سکیں – رامیشور شرما

1 منٹ ago
جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر  لڑیں گی انتخاب

جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر لڑیں گی انتخاب

40 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार