• Home
جمعہ, دسمبر 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں مزیددو سینئر لیڈروں نے بی جے پی چھوڑی

سابق وزیر رستم سنگھ اورٹیکم گڑھ کےسابق رکن اسمبلی کے کے شریواستو سے پارٹی سے علٰحدگی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 23, 2023
in ریاستی خبریں
0
مدھیہ پردیش میں مزیددو سینئر لیڈروں نے بی جے پی چھوڑی

بھوپال :مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے مزید دو سینئر رہنمائوں نے پارٹی سے علٰحدگی اختیار کر لی ہے۔ سابق وزیر رستم سنگھ نے جہاںپارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے وہیں ٹیکم گڑھ سے سابق رکن اسمبلی کے کے شریواستو نے بھی پارٹی چھوڑ دی ہے۔دراصل ریاست میں اسمبلی انتخاب 17 نومبر کو ہونا ہے اور اس کے لیے بی جے پی اپنے 228 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر چکی ہے۔ پارٹی کے ذریعہ اعلان کردہ ناموں کو دیکھنے کے بعد بڑی تعداد میں لیڈران و کارکنان ناراض ہیں اور پارٹی سے استعفیٰ دینے کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
بھنڈ کے قدآور لیڈر اور سابق وزیر رستم سنگھ نے پارٹی کی بنیادی رکنیت کے ساتھ ساتھ تمام عہدوں سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس سے قبل ان کے بیٹے نے بھی پارٹی چھوڑ دی تھی اور وہ بی ایس پی کے ٹکٹ پر انتخاب لڑ رہے ہیں۔ اسی طرح ٹیکم گڑھ ضلع کے سابق رکن اسمبلی کے کے شریواستو نے بھی بی جے پی کی بنیادی رکنیت اور سبھی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انھوں نے پارٹی صدر کو بھیجے اپنے استعفیٰ نامہ میں کہا ہے کہ ٹکٹ تقسیم میں سروے اور کارکنان کو نظر انداز کیا گیا ہے، جس سے میں مایوس ہوں۔ اس لیے سبھی ذمہ داریوں سے آزاد ہو کر پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ناگپور  میں واٹر ٹینک ٹاور گرنے سے 3 افراد ہلاک
ریاستی خبریں

ناگپور میں واٹر ٹینک ٹاور گرنے سے 3 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
جھارکھنڈ میں پلیٹ فارم بیسڈ گِگ ورکرس کے لیے سماجی تحفظ کا راستہ ہموار

بی جے پی کی مخالفت کے درمیان کرناٹک اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ بل‘ پاس

دسمبر 18, 2025
مہاراشٹر میں اجیت پوار گروپ کے وزیر مانک راؤ کوکاٹے کا استعفیٰ
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں اجیت پوار گروپ کے وزیر مانک راؤ کوکاٹے کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
Next Post
بہار میں 20 لاکھ 87 ہزار 63 طلبا و طالبات کا رجسٹریشن رَد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ناگپور  میں واٹر ٹینک ٹاور گرنے سے 3 افراد ہلاک

ناگپور میں واٹر ٹینک ٹاور گرنے سے 3 افراد ہلاک

1 گھنٹہ ago
منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार