• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

نیوہمپشائر پرائمری میں ٹرمپ نے نکی ہیلی کو شکست دے دی

شکست کے بعد نکی ہیلی کی توجہ اب جنوبی کیرولینا پر مرکوز

by Qaumi Tanzeem
جنوری 26, 2024
in عالمی خبریں
0
نیوہمپشائر پرائمری میں ٹرمپ نے نکی ہیلی کو شکست دے دی

نیویارک : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلسل تیسری بار صدارتی نامزدگی جیتنے کی جانب ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے نیو ہیمپشائر میں جنوبی کیرولینا کی سابق گورنر نِکی ہیلی کو پرائمری انتخابات میں شکست دی ہے۔امریکی چینل سی این این کے مطابق اقوام متحدہ کے لیے سابق سفیر نِکی ہیلی نے ریپبلکن کی جانب سے صدارتی دوڑ میں رہنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب آبائی ریاست جنوبی کیرولینا میں 24 فروری کو ہونے والے پرائمری انتخابات پر توجہ مرکوز کریں گی۔ ٹرمپ نے نِکی ہیلی کے فوراً بعد سٹیج پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ’انہیں جیتنا تھا تاہم وہ بری طرح ناکام ہو گئیں۔‘اگلا مقابلہ 24 فروری کو ساؤتھ کیرولینا میں ہو گا جہاں نِکی ہیلی کی پیدائش ہوئی تھی اور دو مرتبہ گورنر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ تاہم اس سب کے باوجود ٹرمپ کو ریاست کی زیادہ تر ریپبلکن شخصیات کی حمایت ملی ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق منگل کو ٹرمپ کی جیت کے باوجود ایگزٹ پولز نے عام انتخابات کی مہم میں ممکنہ کمزوریوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔ ان کو متعدد مقدمات میں مجرمانہ الزامات کا سامنا ہے جن میں ان کی 2020 کی شکست کو پلٹنے کی کوششیں اور 2021 میں وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد خفیہ دستاویزات کو اپنے ساتھ رکھنا شامل ہے۔تحقیقاتی ادارے ایڈیسن ریسرچ کا کہنا ہے کہ ریپبلکن پرائمری میں حصہ لینے والے تقریباً نصف ووٹروں نے کہا ہے کہ اگر ٹرمپ عدالت میں مجرم ٹھہرائے جاتے ہیں تو وہ صدارت کے اہل نہیں ہوں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای
عالمی خبریں

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
Next Post
حلال سرٹیفکیشن معاملے میں سپریم کورٹ سے راحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

8 گھنٹے ago
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार