• Home
بدھ, اگست 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

حلال سرٹیفکیشن معاملے میں سپریم کورٹ سے راحت

جمعیت علمائے ہند حلال ٹرسٹ کوکے خلاف کسی بھی طرح کی تعزیری کارروائی پر روک

by Qaumi Tanzeem
جنوری 26, 2024
in قومی خبریں
0
حلال سرٹیفکیشن معاملے میں سپریم کورٹ سے راحت

نئی‌ دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات (25 جنوری) کو جمعیت علمائے ہند حلال ٹرسٹ کی درخواست پر اتر پردیش حکومت کو نوٹس جاری کیا۔ درخواست میں حلال مصدقہ مصنوعات کی تیاری، فروخت، ذخیرہ کرنے اور تقسیم کرنے پر اتر پردیش حکومت کی پابندی کو چیلنج کیا گیا ہے۔ وہیں ایک دیگر اہم فیصلے میں جسٹس بی آر گاوائی اور جسٹس سندیپ مہتا کی بنچ نے جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی اور ٹرسٹ کے دیگر عہدیداروں کے خلاف کسی بھی طرح کی تعزیری کارروائی پر بھی روک لگا دی اور حکومت سے کہا کہ اب اس معاملے کو حل کیا جائے گا، یہ سپریم کورٹ کے پاس ہے، اس لیے ایسی کارروائی سے گریز کیا جائے۔ اس کے علاوہ بنچ نے آئین کے آرٹیکل 32 کے تحت جمعیۃ علماء ہند حلال ٹرسٹ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کو بھی منظوری دے دی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

9450 کروڑ روپے کے 4 ریلوے منصوبوں کو منظوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس
قومی خبریں

نیٹ-یوجی 2026 کے امتحان اور پیپر لیک سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ میں سماعت

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں ’پھانسی‘ کے موجودہ نظام کو ختم کرنے کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض
قومی خبریں

ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2026
ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع
قومی خبریں

ٹویشا شرما کی موت کے معاملے میں شوہر سمرتھ سنگھ اور ساس گری بالا سنگھ کے خلاف چارج شیٹ داخل

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

تہواروں میں ہوائی کرایوں میں بے تحاشا اضافے پر سپریم کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
Next Post
یوم جمہوریہ کے موقع پرکسانوں نے ٹریکٹر ریلی نکالی

یوم جمہوریہ کے موقع پرکسانوں نے ٹریکٹر ریلی نکالی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

9450 کروڑ روپے کے 4 ریلوے منصوبوں کو منظوری

10 گھنٹے ago
پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس

نیٹ-یوجی 2026 کے امتحان اور پیپر لیک سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ میں سماعت

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem