• Home
ہفتہ, اپریل 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کو عہدے ہٹانے والے بل  سےمنسلک جے پی سی سے ترنمول کانگریس کنارہ کش

بل میں سنگین الزامات کے تحت مستقل 30 دنوں تک گرفتار رہنے کی صورت میں وزیر اعظم، وزرائے اعلیٰ اور وزراء کو عہدہ سے ہٹانے کا التزام

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
in قومی خبریں
0
ترنمول کانگریس کو ’خیر سگالی ریلی‘ نکالنےکی کولکتہ ہائی کورٹ سے اجازت

ترنمول کانگریس نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کو عہدہ سے ہٹانے کا خاکہ طے کرنے والے 3 بلوں پر غور کرنے کے لیے تشکیل جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کو ’تماشہ‘ قرار دیا ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ وہ اس جے پی سی میں اپنے کسی بھی رکن پارلیمنٹ کو نہیں بھیجے گی۔

قابل ذکر ہے کہ مرکزی حکومت نے مانسون اجلاس کے دوران مرکز کے زیر انتظام خطہ کی حکومت (ترمیم) بل 2025، آئین (130ویں ترمیم) بل 2025 اور جموں و کشمیر تشکیل نو (ترمیم) بل 2025 لوک سبھا میں پیش کیے۔ اپوزیشن کے ہنگامہ کے بعد ان تینوں ہی بلوں کو پارلیمنٹ کی ایک سلیکٹ کمیٹی کو بھیج دیا گیا ہے۔ اس بارے میں ترنمول کانگریس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’ہم 130ویں آئین ترمیم بل کی ابھی تجویز کے مرحلہ میں ہی مخالفت کرتے ہیں۔ ہمارے خیال سے جے پی سی ایک تماشہ ہے۔ اس لیے ہم ترنمول کانگریس سے کسی کو نامزد نہیں کر رہے ہیں۔

مجوزہ بل میں سنگین الزامات کے تحت مستقل 30 دنوں تک گرفتار رہنے کی صورت میں وزیر اعظم، وزرائے اعلیٰ اور وزراء کو عہدہ سے ہٹانے کا التزام ہے۔ دونوں ایوانوں نے بلوں کو جے پی سی کے پاس بھیجنے کا قرارداد پاس کیا ہے، جس میں لوک سبھا کے 21 اور راجیہ سبھا کے 10 اراکین شامل ہوں گے۔ یہ کمیٹی پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں ایوان کو اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ سرمائی اجلاس نومبر کے تیسرے ہفتہ میں منعقد ہونے کا امکان ہے۔ ابھی یہ طے نہیں ہوا ہے کہ جے پی سی میں کون کون لوگ شامل ہوں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال
قومی خبریں

عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
کانگریس کے ذریعے 539لوک سبھا حلقوں کے لئے کوارڈینٹرس کی فہرست جاری
قومی خبریں

آئی اے ایس افسر رنکو سنگھ راہی کے استعفیٰ پر کانگریس کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

مولانا عبداللہ سالم کے ساتھ حراست میں مبینہ بدسلوکی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
جیتن رام مانجھی نے نتیش کے بیٹے کا سیاست میں کیا استقبال
قومی خبریں

سوال پوچھے جانے کے دوران ایوان میں مانجھی کی عدم موجودگی پر اسپیکر کا  اظہار برہمی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں
قومی خبریں

گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

تاریخی ’بھوج شالہ‘ تنازعہ میں مسلم فریق کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
Next Post
اترپردیش، بہار، مدھیہ پردیش سے لے کر مہاراشٹر تک زبردست بارش کی پیشین گوئی

ملک کے کئی حصوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال

عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال

18 گھنٹے ago
سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مشکل میں پھنسے

ایران کے حوالے سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کےمؤقف میں اچانک نرمی

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem