• Home
جمعرات, ستمبر 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

ویڈیو میں پولیس کے تین جوان قومی شاہراہ 77سے متصل ایک نہر میں اس نعش کو پھینکتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 10, 2023
in بہار
0
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

مظفر پور : ایک غیر انسانی عمل کمیرہ میں قید ہوا ہے‘ بہار پولیس کے تین جوانوں کو ایک حادثہ میں مرنے والے شخص کی لاوراث نعش کو نہر میں پھینکتے ہوئے اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔سوشیل میڈیا پر یہ ویڈیوناراضگی کا سبب بن رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اتوار 8اکٹوبر کے روز مظفر پور ضلع کے فکولی پولیس اؤٹ پوسٹ کے تحت ایک تیز رفتار لاری کی زد میں آنے کی وجہہ سے ایک شخص کی موت ہوگئی تھی۔مذکورہ ویڈیو میں پولیس کے تین جوان قومی شاہراہ 77سے متصل ایک نہر میں اس نعش کو پھینکتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
رپورٹرس سے بات کرتے ہوئے پولیس نے وضاحت کی کہ واقعہ کی شدت کے سبب نعش کے جسم کے کچھ حصہ سڑک میں پھنس گئے تھے۔ایک پولیس افیسر نے رپورٹرس کو بتایاکہ ”نعش کی حالات بہت خراب تھی۔ یہاں نعش کی جسم کے کچھ حصہ سڑک میں پھنس گئے تھے جس کی وجہہ سے پوری نعش کو ہم بازیاب نہیں کرسکے۔جو حصہ حاصل ہوئے انہیں قریب کی نہر میں بہہ دیاگیاتھا۔بعدازاں مظفر پور کے سات کے ساتھی حاجی پور اور پٹنہ کو جوڑنے والی سڑک کو بحال کردیاگیاتھا“۔ جسم کے باقی حصہ کو پوسٹ مارٹم کے لئے سری کرشنا میڈیکل کالج اینڈ اسپتال(ایس کے ایم سی ایچ) کو روانہ کردیاگیا۔
پروٹوکول پر عمل نہیں کرنے کے سوال پر مذکورہ افیسر نے کوئی جواب نہیں دیا۔مظفر پور پولیس نے ڈپٹی سپریڈنٹ آف پولیس شہریار اختر کا ایک ویڈیوجاری کیاجس میں انہوں نے کہاکہ تین پولیس جوان جو وائرل ویڈیومیں دیکھے گئے ہیں انہیں برطرف کردیاگیا ہے اور تحقیقات کی جارہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل
بہار

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
بہار

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس
بہار

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
Next Post
دہلی کےعام آدمی پارٹی ایم ایل اے امانت اللہ خان ای ڈی کے نشانے پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں  اپیل داخل

4 گھنٹے ago
جون میں 1.61 لاکھ کروڑ روپے جی ایس ٹی کی وصولی

جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں 12 اور 28 فیصد والا سلیب ختم کرنے کا فیصلہ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार