• Home
پیر, اپریل 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

روس میں اس سال کرسمس اور نئے سال کی پارٹی نہیں ہوگی

ماسکو میں ہوئی پارٹی میں شامل لوگوں کی فحش حرکات کے سبب حکومت کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2023
in عالمی خبریں
0
روس میں اس سال کرسمس اور نئے سال کی پارٹی نہیں ہوگی

ماسکو:روس میںاس سال کرسمس اور نئے سال کا جشن نہیں منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ماسکو میںتین دن پہلے ایک ہائی پروفائل پارٹی ہوئی تھی جس میں شامل لوگوں کی فحش حرکات اور پارٹی کے مناظر نے روسی عوام کو غصے سے بھر دیا۔پارٹی میں سینیا سوبچاک بھی تھیں جن کے گاڈ فادر روسی صدر پوتن ہیں۔ اس پارٹی کو ’برہنہ پارٹی‘ (نیوڈ پارٹی) کا نام دیا جا رہا ہے جس میں سینیا اس سوشلائٹ خاتون ناستیا ایولیوا کے ساتھ مستی کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں جس نے ڈھائی کروڑ روپے کا ایک زیور اپنی کمر پر لٹکا کر بہت ہی غیر مہذب طریقے سے سب کے سامنے پیش کیا تھا۔ صدرولادیمرپوتن کے حامیوں کا بھی ماننا ہے کہ جب لاکھوں لوگ جنگ کے محاذ پر تعینات ہیں اور ان کے اہل خانہ اس وقت بے حد تناؤ میں ہیں تو ایسے وقت میں اس طرح کی پارٹیوں کے ذریعہ ملک کے جذبہ کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
کرسمس اور نئے سال کے مواقع پر ماسکو کی سجاوٹ شاندار ہوتی ہے۔ برف باری کے درمیان پورے شہر میں رنگین لائٹس لگائے جاتے ہیں اور الگ الگ سائز کے کرسمس ٹری شہر کی خوبصورت میں اضافہ کرتے ہیں۔ گزشتہ سال جنگ کے باوجود ماسکو اور دوسرے کئی شہروں کو سجایا گیا تھا۔ اس بار ماسکو میں ہوئی پارٹی کے بعد پیدا ناراضگی کو دیکھتے ہوئے کسی بھی طرح کی سجاوٹ یا پارٹی نہیں کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

قاسم سلیمانی کی بھتیجی کو امریکہ چھوڑنے کا حکم
عالمی خبریں

قاسم سلیمانی کی بھتیجی کو امریکہ چھوڑنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 5, 2026
سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مشکل میں پھنسے
عالمی خبریں

ایران کے حوالے سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کےمؤقف میں اچانک نرمی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
ٹرمپ پر بزنس فراڈ کیس 35.5کروڑامریکی ڈالرکا جرمانہ عائد
عالمی خبریں

مغربی ایشیا کشیدگی کے درمیان دواؤں اور دھاتوں پر سخت ٹیرف نافذ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ
عالمی خبریں

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
ایران کے ڈرون حملے سے دبئی ایئرپورٹ پر آگ
عالمی خبریں

ایران کے ڈرون حملے سے دبئی ایئرپورٹ پر آگ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 16, 2026
گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
Next Post
حکومت کی سطح پر غور کے بعد حجاب پرقطعی فیصلہ۔سدارمیا

حکومت کی سطح پر غور کے بعد حجاب پرقطعی فیصلہ۔سدارمیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آئی پی ایل کاپہلا میچ22مارچ کو کھیلا جائے گا

سرفراز خان نے آئی پی ایل میں رقم کی تاریخ

9 گھنٹے ago
سونے کی قیمت نئی بلندی پر ۔ 71 ہزار روپے فی 10 گرام سے تجاوز

سونا 1.47 لاکھ روپے سے نیچے، چاندی میں بھی نمایاں گراوٹ

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem