• Home
اتوار, اکتوبر 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہندوستان میں کوئی امتیازی سلوک نہیں ہوتا

اقلیتوں کے حقوق سے متعلق سوال پر وزیر اعظم مودی کا جواب

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2023
in قومی خبریں
0
ہندوستان میں کوئی امتیازی سلوک نہیں ہوتا

واشنگٹن: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ جمہوریت ہماری رگوں میں ہے اور ذات پات، نسل اور مذہب کی بنیاد پر کسی کے ساتھ امتیازی سلوک کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ پی ایم مودی نے کہا کہ ’’ہماری حکومت سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس، سب کا پریاس کے اصول پر چلتی ہے اور ہندوستان کی جمہوری اقدار میں کوئی امتیاز نہیں ہے۔‘‘

اقلیتوں کے حقوق سے متعلق ایک سوال کے جواب میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں نہیں لیکن ہندوستان ایک جمہوریت ہے اور جیسا کہ صدر بائیڈن نے کہا ہے، جمہوریت ہندوستان اور امریکہ دونوں کے ڈی این اے میں ہے۔

پی ایم مودی نے کہا ’’جمہوریت ہماری رگوں میں ہے۔ ہم جمہوریت جیتے ہیں۔ ہمارے آباو اجداد نے آئین کو لفظوں میں ڈھالا ہے۔ جب ہم جمہوریت میں رہتے ہیں تو پھر امتیازی سلوک کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ہماری حکومت سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس، سب کا پریاس کے اصول پر چلتی ہے، ہندوستان کی جمہوری اقدار میں کوئی امتیاز نہیں ہے۔‘‘

انہوں نے کہا کہ حکومت کی اسکیمیں سب کے لیے ہیں اور ذات پات، مذہب و فرقہ وغیرہ کے حوالے سے کسی کے ساتھ کوئی امتیاز نہیں برتا جاتا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ جب آپ جمہوریت کی بات کرتے ہیں، جمہوریت میں رہتے ہیں تو اس میں تفریق کی کوئی جگہ نہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جنتر منتر پر  خاتون صحافی کے ساتھ پولیس اہلکار  کی بدسلوکی پر راہل گاندھی کا اظہارتشویش
قومی خبریں

جنتر منتر پر خاتون صحافی کے ساتھ پولیس اہلکار کی بدسلوکی پر راہل گاندھی کا اظہارتشویش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف پھر جنتر منتر پر مظاہرہ -استعفیٰ کا مطالبہ

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش

اکتوبر 3, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مینڈیٹ دوسروں کو ڈرانے اور دھمکانے کا لائسنس نہیں

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی
قومی خبریں

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
ممبئی میں احتجاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے معمر شخص کی موت

Next Post
لاپتہ آبدوز میں سوار تمام افراد ہلاک، سرچ آپریشن کے دوران ملبہ ملا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جنتر منتر پر  خاتون صحافی کے ساتھ پولیس اہلکار  کی بدسلوکی پر راہل گاندھی کا اظہارتشویش

جنتر منتر پر خاتون صحافی کے ساتھ پولیس اہلکار کی بدسلوکی پر راہل گاندھی کا اظہارتشویش

8 گھنٹے ago
چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف پھر جنتر منتر پر مظاہرہ -استعفیٰ کا مطالبہ

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف پھر جنتر منتر پر مظاہرہ -استعفیٰ کا مطالبہ

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार