• Home
بدھ, دسمبر 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی میں غیر قانونی طریقے سے تعمیرشیو مندرکومنہدم کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے برقرار رکھا

عدالت نے کہاکہ جمنا ندی کو تجاوزات سے پاک کر دیا جائے تو بھگوان شیو زیادہ خوش ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2024
in قومی خبریں
0
دہلی میں غیر قانونی طریقے سے تعمیرشیو مندرکومنہدم کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے برقرار رکھا

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے شیو مندرکو منہدم کرنے کے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ جسٹس سنجے کمار اور جسٹس آگسٹین جارج مسیح کی تعطیل بنچ نے دہلی ہائی کورٹ کے حکم میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا۔دراصل دہلی ہائی کورٹ نے 29 مئی کو جمنا کے ڈوب علاقہ واقع اس شیو مندر کو منہدم کرنے کی اجازت دی تھی جو غیر قانونی طریقے سے تعمیر ہوئی تھی۔ اس قدیم شیو مندر کو منہدم کرنے کا فیصلہ سناتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ بھگوان شیو کو عدالت کے تحفظ کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ ’ہم لوگ‘ ہیں جو بھگوان شیو کا تحفظ اور آشیرواد چاہتے ہیں۔ اگر جمنا ندی کی سطح اور سیلاب کے میدان کو تجاوزات و ناجائز تعمیر سے پاک کر دیا جائے تو بھگوان شیو زیادہ خوش ہوں گے۔
واضح رہے کہ عرضی دہندہ قدیم شیو مندر و اکھاڑا سمیتی نے دعویٰ کیا تھا کہ مندر روحانی سرگرمیوں کا مرکز ہے، جہاں مستقل طور پر 300 سے 400 عقیدت مند آتے ہیں۔ عرضی میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ مندر کی ملکیتوں کی شفافیت، جوابدہی اور ذمہ دار مینجمنٹ کو بنائے رکھنے کے لیے 2018 میں سوسائٹی کا رجسٹریشن کیا گیا تھا۔ ہائی کورٹ نے اس کے جواب میں کہا تھا کہ متنازعہ زمین وسیع مفاد عامہ کے لیے ہے اور عرضی دہندہ سوسائٹی اس پر قبضہ کرنے اور اس کا استعمال جاری رکھنے کے لیے کسی اختیار کا دعویٰ نہیں کر سکتی۔ یہ زمین وزارت برائے شہری ترقی کے ذریعہ منظور زون ’او‘ کے لیے مقامی ترقیاتی منصوبہ کے تحت آتی ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے کہا کہ عرضی دہندہ سوسائٹی زمین پر اپنے مالکانہ حق، اختیار یا مفاد سے متعلق کوئی دستاویز دکھانے میں بری طرح ناکام رہی ہے اور اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ مندر کی کوئی تاریخی اہمیت ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مفرور ہیروں کے تاجر میہول چوکسی کی ہندوستان  کو حوالگی کا راستہ صاف
قومی خبریں

مفرور ہیروں کے تاجر میہول چوکسی کی ہندوستان کو حوالگی کا راستہ صاف

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 10, 2025
مائیکروسافٹ کے سی ای او کی پی ایم مودی سے  ملاقات

شمالی ہندوستان میں سردی سے فی الحال کوئی راحت نہیں
قومی خبریں

پہاڑی ریاستوں میں برف باری سے میدانی علاقوں میں سردی میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 9, 2025
ملک کی سب سے بڑی ایئر لائن انڈیگو کا بحران آٹھویں روز بھی جاری

تمہیں گھر جانا ہے، اور مجھے واپس جیل جانا ہے-انجینئر راشد

چین کا سفر کر رہے  ہندوستانی شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری

Next Post
نیٹ امتحان پیپر لیک معاملے میں این ٹی اے کوسپریم کورٹ کی جانب سے نوٹس جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مفرور ہیروں کے تاجر میہول چوکسی کی ہندوستان  کو حوالگی کا راستہ صاف

مفرور ہیروں کے تاجر میہول چوکسی کی ہندوستان کو حوالگی کا راستہ صاف

21 گھنٹے ago
مائیکروسافٹ کے سی ای او کی پی ایم مودی سے  ملاقات

مائیکروسافٹ کے سی ای او کی پی ایم مودی سے ملاقات

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार