• Home
جمعہ, جولائی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

اتر پردیش پبلک سروس کمیشن کے امیدواروں کے احتجاج نے شدّت اختیار کر لی

پولیس نے سادہ لباس میں آ کر احتجاج کر رہے طلباء کو گھسیٹ کر لے جانا شروع کر دیا-خواتین مظاہرین کے ساتھ بھی بدسلوکی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2024
in ریاستی خبریں
0
اتر پردیش پبلک سروس کمیشن کے امیدواروں کے احتجاج نے شدّت اختیار کر لی

پریاگراج:اتر پردیش کے شہر الہ آباد (پریاگراج) میں یو پی پی ایس سی (اتر پردیش پبلک سروس کمیشن) کے امیدواروں کا احتجاج اس وقت شدت اختیار کر گیا جب پولیس نے مظاہرہ کر رہے طلباء کو جبراً گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق، مظاہرہ کرنے والے طلباء میں افرا تفری مچ گئی، جب پولیس نے سادہ لباس میں آ کر احتجاج کر رہے طلباء کو گھسیٹ کر لے جانا شروع کر دیا۔ اس دوران ایک طالبہ نے بتایا کہ پولیس نے خواتین مظاہرین کے ساتھ بھی بدسلوکی کی۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے کچھ طلباء کو گھسیٹتے ہوئے اپنے ساتھ لے جایا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اس سے پہلے بدھ کے روز پولیس نے 11 طلباء کو حراست میں لیا تھا جو کوچنگ سینٹر کی لائبریری کو زبردستی بند کروا رہے تھے۔ پولیس نے ان پر ماحول خراب کرنے کی دفعات کے تحت چالان کیا۔ اس کے باوجود طلباء کی بڑی تعداد مظاہرہ جاری رکھے ہوئے ہے۔طلباء کا احتجاج یو پی پی ایس سی کی ’پی سی ایس پری‘ اور ’آر او اے آر او‘ کے امتحانات کو دو دن میں کرانے کے خلاف ہے۔ طلباء کا کہنا ہے کہ یہ امتحانات ایک ہی دن اور ایک ہی شفٹ میں کیے جائیں تاکہ نارملائزیشن کے اثرات سے بچا جا سکے۔ یہ طلباء کی اہم شکایت ہے کہ دو دنوں میں امتحان ہونے سے نارملائزیشن کے ذریعے ان کے سکور میں کمی آ سکتی ہے۔

نرملائزیشن سسٹم اس وقت استعمال ہوتا ہے جب کسی امتحان میں سوالات کی سطح مختلف ہو۔ اس سسٹم کے ذریعے ہر پیپر کی پیچیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے امیدواروں کے نمبر متعین کیے جاتے ہیں۔طلباء پر پولیس ایکشن کے بعد اپوزیشن کی جانب سے سخت ردعمل آیا ہے۔ کانگریس نے اپنے ٹوئٹر پر لکھا، ’’یو پی کے پریاگراج میں بی جے پی حکومت طلباء کے احتجاج کو کچلنے کی کوشش کر رہی ہے۔ پولیس کے ذریعے طلباء کے ساتھ جو سلوک کیا گیا، وہ انتہائی شرمناک ہے۔ طلباء کا مطالبہ جائز ہے اور انہیں سنا جانا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر
بہار

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری
بہار

ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو
بہار

یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی
بہار

انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج
بہار

ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل
بہار

خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2025
Next Post
کرناٹک میں2024-25کے لئے عام بجٹ پیش

کرناٹک میں مسلم ریزرویشن زیر غورنہیں: سدارامیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

12 گھنٹے ago
ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार