• Home
اتوار, جنوری 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مسلسل دسویں دن نہیں چلی لوک سبھا کی کارروائی

ممبران کی نعرہ بازی کو دیکھتے ہوئے ایوان کی کارروائی کو دن بھر کے لیے ملتوی کرنی پڑی۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2023
in قومی خبریں
0
مسلسل دسویں دن نہیں چلی لوک سبھا کی کارروائی

نئی دہلی :لوک سبھا کی کارروائی آج ایک بار پھر زبردست ہنگامہ کی وجہ سے پورے دن کے لیے ملتوی ہو گئی۔ آج لوک سبھا میں برسراقتدار طبقہ اور حزب مخالف طبقہ ایک بار پھر منی پور معاملے پر ہنگامہ کرتے ہوئے دکھائی دیے۔ ماحول بے قابو ہوتا دیکھ کر لوک سبھا کی کارروائی 2 بجے تک کے لیے ملتوی کر دی گئی تھی، لیکن جب 2 بجے ایک بار پھر کارروائی شروع ہوئی تو دوبارہ ہنگامہ شروع ہو گیا۔ پھر کچھ ہی منٹوں کے اندر برسراقتدار طبقہ اور حزب مخالف طبقہ کی نعرہ بازی کو دیکھتے ہوئے ایوان کی کارروائی کو دن بھر کے لیے ملتوی کرنی پڑی۔ایوان میں اسپیکر کی کرسی پر بیٹھے کریٹ پریم جی بھائی سولنکی نے 2 بجے ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی ضروری کاغذات کو ایک ایک کر کے ایوان کے ڈیسک پر رکھوانا شروع کر دیا۔ کچھ اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ ویل میں آئے اور اس درمیان بی جے پی اراکین پارلیمنٹ نے اپنی اپنی سیٹ پر کھڑے ہو کر احتجاج درج کرنا شروع کر دیا۔
کریٹ پریم جی نے بار بار برسراقتدار طبقہ کے اراکین پارلیمنٹ سے اپنی اپنی سیٹ پر بیٹھنے اور اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ سے اپنی اپنی سیٹ پر جانے کی گزارش کی، لیکن جب کسی بھی فریق نے ان کی گزارش پر توجہ نہیں دی تو انھوں نے ایوان کے ایجنڈے کے مطابق سبھی ضروری کاغذات کو ایوان کے ڈیسک پر رکھوائے بغیر ہی ایوان کی کارروائی کو دن بھر کے لیے ملتوی کر دیا۔
لوک سبھا کی اگلی کارروائی اب 3 اگست یعنی جمعرات کو صبح 11 بجے شروع ہوگی۔ یہاں قابل ذکر ہے کہ بدھ کو لوک سبھا میں دہلی حکومت کے افسران اور سروسز سے جڑے بل پر بحث ہونی تھی اور حکومت بحث کے بعد ہی اس بل کو لوک سبھا سے پاس بھی کروانا چاہتی تھی۔
دوسری طرف لوک سبھا میں کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری، ڈی ایم کے رکن پارلیمنٹ اے راجہ، آر ایس پی رکن پارلیمنٹ این کے پریم چندرن، ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ سوگت رائے، عآپ رکن پارلیمنٹ سشیل کمار رنکو، بی ایس پی رکن پارلیمنٹ رتیش پانڈے اور اے آئی ایم آئی ایم رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی سمیت کئی دیگر اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے 19 مئی 2023 کو دہلی حکومت کے اختیارات اور سروسز سے جڑے موضوع پر صدر جمہوریہ کے ذریعہ نافذ کیے گئے آرڈیننس کو خارج کرنے کی تجویز کا نوٹس دے رکھا تھا۔اس سے قبل بدھ کو صبح 11 بجے لوک سبھا کی کارروائی شروع ہونے پر منی پور مسئلہ پر اپوزیشن پارٹیوں کے ہنگامہ کے سبب لوک سبھا میں وقفہ سوالات کی کارروائی بہتر ڈھنگ سے نہیں چل پائی اور ایوان کی کارروائی کو دوپہر بعد 2 بجے تک کے لیے ملتوی کرنا پڑا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

دہلی سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئی ایم ڈی کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
ایک ماہ میں ہی 2000 روپے کے 72 فیصد نوٹ بینکوں میں واپس آ گئے
قومی خبریں

دو ہزار روپے کے بند نوٹ کی پوری واپسی اب بھی ادھوری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
لوک گلوکار نیہا سنگھ راٹھور پولیس اسٹیشن پہنچیں
قومی خبریں

لوک گلوکار نیہا سنگھ راٹھور پولیس اسٹیشن پہنچیں

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
ہجومی تشدد اور مذہبی منافرت میں  اضافے پر جماعت اسلامی ہند کو گہری تشویش
قومی خبریں

ہجومی تشدد اور مذہبی منافرت میں اضافے پر جماعت اسلامی ہند کو گہری تشویش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 3, 2026
اے آئی گروک فیچر کا غلط استعمال، خاتون رکن پارلیمنٹ کا اظہارِ تشویش
قومی خبریں

اے آئی گروک فیچر کا غلط استعمال، خاتون رکن پارلیمنٹ کا اظہارِ تشویش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 3, 2026
پرینکا گاندھی کے بیٹے ریحان کی اویوا کے ساتھ منگنی
قومی خبریں

پرینکا گاندھی کے بیٹے ریحان کی اویوا کے ساتھ منگنی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 3, 2026
Next Post
ممبئی واقع این جی آچاریہ اینڈ ڈی کے مراٹھا کالج میں برقع اور حجاب ممنوع

ممبئی واقع این جی آچاریہ اینڈ ڈی کے مراٹھا کالج میں برقع اور حجاب ممنوع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری

دہلی سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئی ایم ڈی کا الرٹ

3 گھنٹے ago
ایک ماہ میں ہی 2000 روپے کے 72 فیصد نوٹ بینکوں میں واپس آ گئے

دو ہزار روپے کے بند نوٹ کی پوری واپسی اب بھی ادھوری

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem