• Home
ہفتہ, ستمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ایودھیا کے دھنی پور میں بننے والی محمد بن عبداللہ مسجد کا نیا نقشہ جاری

یہ مسجد تاج محل سے زیادہ خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ ہندوستان کی سب سے بڑی مسجد ہوگی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2023
in قومی خبریں
0
ایودھیا کے دھنی پور میں بننے والی محمد بن عبداللہ مسجد کا نیا نقشہ جاری

ممبئی : رام مندر سے تقریباً 26 کلومیٹر دور ایودھیا کے دھنی پور میں بننے والی محمد بن عبداللہ مسجد کا نیا نقشہ جاری کر دیا گیا ہے ۔ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ مسجد تاج محل سے ’زیادہ خوبصورت‘ ہوگی۔ ایودھیا تنازعہ میں سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اتر پردیش حکومت نے مسجد کی زمین مسلمانوں کو دی ہےایودھیا میں بننے والی اس مسجد کا نام مسجد محمد بن عبداللہ رکھاگیاہے۔سیاست نیوز کی خبر کے مطابق ممبئی میں مقیم بی جے پی لیڈر حاجی عرفات شیخ نے جو مسجد محمد بن عبداللہ ڈیولپمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ہیں ، انہوں نے کہا کہ ایودھیا کی مسجد ہندوستان کی سب سے بڑی مسجد ہوگی۔ رام مندر کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد یوپی حکومت کی جانب سے مسجد کیلئے 5 ایکڑ زمین دی گئی، جو اس کی تعمیر سے پہلے ہی موضوع بحث بن گئی ہے۔ حاجی عرفات شیخ نے کہا کہ ایودھیا کی مجوزہ مسجد میں پہلی نماز امام حرم پڑھائیں گے۔ اس مسجد کی خوبصورتی تاج محل کو پیچھے چھوڑ دے گی۔
انہوں نے کہا کہ جب شام ہوگی تو مسجد میں چشمے جاری ہوں گے۔ ایودھیا مسجد کی عمارت بھی مذہب اور ٹیکنالوجی کا سنگم ہوگی۔ایک بڑی کشش وضو خانہ کی جگہ کے قریب بہت بڑا ایکویریم ہوگا جس میں مردوں اور عورتوں کے لیے الگ الگ حصے ہوں گے۔حاجی عرفات شیخ کے مطابق اس مسجد میں 5 ہزار مرد اور 4 ہزار خواتین سمیت 9 ہزارزائرین ایک ساتھ نماز ادا کر سکیں گے۔ مسجد میں 5 مینار ہوں گے جو اسلام کے پانچ ستونوں کی علامت ہوں گے: نماز، روزہ، زکوٰ، توحید اور حج۔ انہوں نے بتایا کہ پورے مسجد کمپلیکس میں طبی، تعلیمی اور سماجی سہولیات ہوں گی۔اس مسجد کے علاوہ کامپلکس میں 500 بستروں پر مشتمل کینسر ہاسپٹل، اسکول اور لاء کالج، ایک میوزیم اور لائبریری اور مکمل طور پر ویج کچن بھی ہوگا، جہاں آنے والوں کو مفت کھانا فراہم کیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم
قومی خبریں

سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک
قومی خبریں

کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
کنگنا رنوت کوبدھ برادری کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا
قومی خبریں

ہتک عزت معاملہ میں کنگنا رانوت کو جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
نکسلیوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی اہم کامیابی
قومی خبریں

چھتیس گڑھ میں سی آر پی ایف، پولیس اور ڈی آر جی کے مشترکہ آپریشن میں  10 نکسلی ہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
Next Post
ڈونالڈ ٹرمپ کوشدید عدالتی جھٹکا۔کسی بھی انتخاب میں حصہ لینے پر پابندی

ڈونالڈ ٹرمپ کوشدید عدالتی جھٹکا۔کسی بھی انتخاب میں حصہ لینے پر پابندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

4 گھنٹے ago
بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem