• Home
پیر, نومبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ بنیں گے اور نوجوانوں کو نوکریاں دیں گے-اکھلیش یادو

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں ریت مافیا کے ہاتھوں پٹواری کا قتل حکومت پر بدنما داغ ۔ اوما بھارتی

واقعہ پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بی جے پی رہنما نے مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2023
in ریاستی خبریں
0
مدھیہ پردیش میں ریت مافیا کے ہاتھوں پٹواری کا قتل حکومت پر بدنما داغ ۔ اوما بھارتی

بھوپال: بی جے پی کی سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ اوما بھارتی نے مدھیہ پردیش کے شہڈول ضلع میں ریت مافیا کے ہاتھوں پٹواری کے قتل کو حکمرانی پر بدنما داغ قرار دیا ہے۔ اس واقعہ پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اوما بھارتی نے مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ پی سی سی چیف اور سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے بھی کہا ہے کہ ریاست میں شیوراج حکومت کے دوران پنپنے والی بدعنوانی اور گھوٹالوں کی وجہ سے یہ صورتحال پیدا ہوئی ہے۔
ہفتہ-اتوار کی درمیانی شب شہڈول ضلع کے بیوہاری میں دریائے سون کے گوپال پور گھاٹ پر غیر قانونی کانکنی روکنے کے لیے آئے پٹواری پرسنا سنگھ کو ریت مافیا نے ٹریکٹر سے چڑھا کر ہلاک کر دیا۔ موقع سے فرار ہونے والے باقی تین پٹواریوں کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ملزم ٹریکٹر ڈرائیور شبھم وشوکرما اور ٹریکٹر مالک نارائن سنگھ کو گاؤں مہر کے کنواں (تھانہ رام نگر) سے گرفتار کر لیا ہے۔ جو کہ پون سنگھ اور سونو سنگھ کا ہے جو کہ مہر کے رہنے والے ہیں۔
ایس پی کمار پرتیک نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف دفعہ 302، 379 آئی پی سی اور 4/21 منرل ایکٹ اور موٹر وہیکل ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ کیس کی تفتیش جاری ہے۔ اتوار کو پٹواری پرسنا سنگھ کی لاش کو بنساگر اسپتال لے جایا گیا، جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو ان کے آبائی گاؤں ریوا بھیج دیا گیا۔اس واقعہ کے تعلق سے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کے شدید ردعمل کے بعد بی جے پی لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ اوما بھارتی نے بھی حکومت پر نشانہ لگایا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اوما بھارتی نے لکھا، ’’شہڈول کے بیوہاری میں کان کنی مافیا کے ذریعہ غیر قانونی کانکنی روکنے کی وجہ سے ایک سرکاری ملازم کا قتل، مدھیہ پردیش کا پورا نظام معاشرے، گورننس اور انتظامیہ کے لیے بدنما اور شرمناک ہے، مجرموں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جانی چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بے قابو ڈمپر نے تقریباً 40 گاڑیوں کو ماری ٹکر
ریاستی خبریں

بے قابو ڈمپر نے تقریباً 40 گاڑیوں کو ماری ٹکر

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2025
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
بہار

تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ بنیں گے اور نوجوانوں کو نوکریاں دیں گے-اکھلیش یادو

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2025
تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ
بہار

تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2025
مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز
بہار

مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے سیاسی ہلچل تیز

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2025
لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا
بہار

لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس
بہار

نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 31, 2025
Next Post
تلنگانہ میں ہر جگہ بی جے پی سرکارکی گونج ۔مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انل امبانی گروپ کی 3,084 کروڑ روپے کی جائیداد قرق

6 گھنٹے ago
بے قابو ڈمپر نے تقریباً 40 گاڑیوں کو ماری ٹکر

بے قابو ڈمپر نے تقریباً 40 گاڑیوں کو ماری ٹکر

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार