• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گورنر بل کو غیر معینہ مدت تک زیر التواء رکھنے کے لیے آزاد نہیں۔سپریم کورٹ

عدالت نے کہا کہ اس طرح کی کارروائی حکومت جمہوریت کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہو گی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2023
in قومی خبریں
0
گورنر بل کو غیر معینہ مدت تک زیر التواء رکھنے کے لیے آزاد نہیں۔سپریم کورٹ

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ گورنر بغیر کسی کارروائی کے بل/ بلوں کو غیر معینہ مدت تک زیر التواء نہیں رکھ سکتے۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے کہا کہ ریاست کے ایک غیر منتخب سربراہ کے طور پر گورنر کو کچھ آئینی اختیارات سونپے گئے ہیں۔ اس میں کہا گیا ہے کہ گورنر بغیر کسی کارروائی کے بل کو غیر معینہ مدت تک زیر التواء رکھنے کے لیے آزاد نہیں ہو سکتے۔آئین کے آرٹیکل 200 کے مطابق، گورنر کے پاس تین اختیارات ہیں – بل کو منظوری دینا، منظوری روکنا اور اسے صدر کے غور کے لیے محفوظ رکھنا۔بنچ نے پنجاب میں گورنر کی طرف سے بل کے طویل التواء کے معاملے میں جمعرات کو جاری کردہ اپنے 10 نومبر کو حکم میں کہا،گورنر کی طرف سے "طاقت کا استعمال ریاستی مقننہ کے ذریعہ قانون سازی کے معمول کے عمل کو ناکام بنانے کے لئے نہیں کیا جاسکتا۔”
سپریم کورٹ نے کہا کہ اس طرح کی کارروائی (اسے زیر التواء رکھنا) حکومت کے پارلیمانی پیٹرن پر مبنی آئینی جمہوریت کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہو گی۔ قابل ذکر ہے کہ پنجاب حکومت کے علاوہ تمل ناڈو اور کیرالہ حکومتوں نے بھی منظوری کے لیے بھیجے گئے بلوں پر کارروائی کرنے میں گورنر کی تاخیر کے خلاف عدالت میں الگ الگ رٹ درخواستیں دائر کی ہیں۔ زیر التواء بلوں کی وجہ سے انتظامیہ کا کام کاج متاثر ہو رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ
قومی خبریں

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

ستمبر 12, 2026
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

Next Post
پرنو جویلرس گولڈ پونجی اسکیم گھوٹالہ میں اداکار پرکاش راج کو سمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

14 گھنٹے ago
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार