• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عرب ممالک

شام سے 10 سال بعد عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی روانہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 28, 2024
in عرب ممالک
0
شام سے 10 سال بعد عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی روانہ

دمشق: زائداز 10 سال میں پہلی مرتبہ 270 شامی منگل کو دمشق سے راست پرواز کے ذریعہ حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہوئے۔ شام کی وزارت ِ ٹرانسپورٹ نے یہ بات بتائی۔ یہ پیشرفت دمشق اور ریاض کے درمیان تعلقات میں سدھار کا حصہ ہے۔ چند دن قبل سعودی عرب نے جنگ زدہ ملک شام میں اپنے پہلے سفیر کا تقرر کردیا۔ 2012 سے شام کے ساتھ اس کے تعلقات منقطع تھے۔ 2023 میں شام کو 22 رکنی عرب لیگ میں دوبارہ شامل کیا گیا۔ اسے زائداز 10 سال عرب لیگ سے معطل رکھا گیا تھا۔عرب دنیا کے بیشتر ممالک دمشق سے سفارتی تعلقات بحال کرچکے ہیں۔ دنیا بھر سے ہر سال 18 لاکھ مسلمان حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچتے ہیں۔ جاریہ سال مناسک ِ حج کا آغاز 14 جون سے ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی  کا انتقال
عرب ممالک

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
غزہ میں عمارت منہدم ہونے سے  20فلسطینی جاں بحق
عرب ممالک

غزہ میں عمارت منہدم ہونے سے 20فلسطینی جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2026
مدینہ منورہ میں یورینیم اور نایاب زمینی معدنیات پر مشتمل خام مال کے وسیع ذخائر دریافت
عرب ممالک

مدینہ منورہ میں یورینیم اور نایاب زمینی معدنیات پر مشتمل خام مال کے وسیع ذخائر دریافت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز
عرب ممالک

سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2026
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
سعودی عرب کی جانب سےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
عرب ممالک

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
Next Post
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

1 گھنٹہ ago
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل

’نان شیڈول ڈرگ‘ کی ابتدائی قیمتوں پر حکومت کا مؤثر کنٹرول نہیں- سپریم کورٹ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार