• Home
پیر, فروری 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

اساتذہ بحالی امتحان اب 24تا27اگست

پہلے یہ امتحان 19، 20، 26 اور 27 اگست کو ہونا تھا، لیکن سی ٹی ای ٹی امتحان کے پیش نظر، بی پی ایس سی نے اچانک تاریخ بدل دی ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 24, 2023
in بہار
0
اساتذہ بحالی امتحان اب 24تا27اگست

پٹنہ (ت ن س) بہار پبلک سروس کمیشن نے اساتذہ کی بھرتی کے امتحان کی تاریخ میں تبدیلی کی ہے۔ یہ امتحان 24، 25، 26 اور 27 اگست کو منعقد ہوگا۔ پہلے یہ امتحان 19، 20، 26 اور 27 اگست کو ہونا تھا، لیکن سی ٹی ای ٹی امتحان کے پیش نظر، بی پی ایس سی نے اچانک تاریخ بدل دی ہے۔ اس کی تصدیق کرتے ہوئے بی پی ایس سی کے چیئرمین اتل پرساد نے کہا کہ سی ٹی ای ٹی امتحان قومی سطح کا امتحان ہے۔ اس کی تاریخ BPSC امتحان سے ٹکرارہی تھی۔ اس لیے امیدواروں کو کسی قسم کی پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔ اس کے پیش نظر امتحان کی تاریخ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ امیدواروں کی تعداد زیادہ ہونے کی صورت میں امتحان دو شفٹوں میں لیا جائے گا۔واضح ہو کہ اس سے قبل امیدواروں کو نرمی دے کر بڑی تبدیلی کی گئی تھی۔ اس میں خواتین، ایس سی-ایس ٹی اورمعذوروں امیدواروں کیلئے سی ٹی ای ٹی نمبروں میں چھوٹ کی حد میں اضافہ کیا گیا تھا۔محکمہ تعلیم نے سی ٹی ای ٹی کے نمبروں سے استثنیٰ کا حکم جاری کیا تھا۔ اس میں کہا گیا تھا کہ بہار میں اساتذہ کی بھرتی کی درخواست کے عمل میں، عام زمرہ کی خواتین،معذوروں اور ایس سی/ایس ٹی امیدواروں کو سی ٹی ای ٹی نمبروں میں وہی نرمی ملے گی جو بی ٹی ای ٹی امیدواروں کو ملی ہے۔ CTET میں جنرل زمرہ کی خواتین کے لیے کم از کم نمبر 82 (55%) کر دیے گئے ہیں۔ پہلے کم از کم نمبر 90 یعنی (60%) پر رکھے گئے تھے۔ SC-ST اورمعذوروں امیدواروں کے لیے CTET کے 75 نمبر (50%) نمبر حاصل کرنا لازمی ہے۔ جبکہ اس سے قبل کم از کم نمبر 82 مقرر کیا گیا تھا۔ اس کے تحت ریاست کے 1 لاکھ 70ہزار سے زیادہ امیدواروں کو اساتذہ کی بھرتی کے امتحان میں بیٹھنے کا موقع ملے گا۔بہار پبلک سروس کمیشن (بی پی ایس سی) کے ذریعہ 1.70 لاکھ اساتذہ کی بھرتی کے امتحان کے لئے اساتذہ کے امیدواروں نے 15 جون سے آن  www.bpsc.bih.nic.inلائن درخواست دینا شروع کردی ہے۔واضح ہوکہ آن لائن درخواست کا عمل 12 جولائی تک جاری رہے گا۔ امیدوار BPSC کی سرکاری ویب سائٹ پر جا کر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

by Qaumi Tanzeem
فروری 16, 2026
گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک
بہار

کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

by Qaumi Tanzeem
فروری 16, 2026
سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں
بہار

سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

by Qaumi Tanzeem
فروری 13, 2026
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع
بہار

بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

by Qaumi Tanzeem
فروری 2, 2026
زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت
بہار

لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 30, 2026
Next Post
منی پورمیں امن بحال کرنے کے لئے دہلی میں کل جماعتی میٹنگ منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

11 گھنٹے ago
گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार