• Home
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کی جانچ کے حکم پر سپریم کورٹ کی روک

عدالت عظمی نےمرکزی حکومت اور لوک پال کے رجسٹرار کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا

by Qaumi Tanzeem
فروری 20, 2025
in قومی خبریں
0
انکم ٹیکس محکمہ فی الحال کانگریس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کریگا

سپریم کورٹ نے جمعرات کو اپنے ایک اہم فیصلے میں لوک پال کے اس حکم پر روک لگا دی ہے جس میں اس نے خود کو ہائی کورٹ کے موجودہ ججوں کی جانچ کے لیے بااختیار بتایا تھا۔ سپریم کورٹ نے اس حکم کو بے حد پریشان کرنے والا قرار دیتے ہوئے مرکزی حکومت اور لوک پال کے رجسٹرار کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے۔

دراصل لوک پال نے 27 جنوری کو ایک حکم جاری کرکے ہائی کورٹ کے موجودہ ایڈیشنل ججز کے خلاف دو شکایتوں پر کارروائی کی بات کہی تھی۔ ان شکایتوں میں الزام تھا کہ متعلقہ جج نے ایک نجی کمپنی کے حق میں فیصلہ دینے کے لیے ریاست کے ایک ایڈیشنل ضلع جج اور ہائی کورٹ کے ایک دیگر جج کو متاثر کیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جس کمپنی کے حق میں فیصلے کو متاثر کرنے کا الزام ہے، وہ اسی جج کی موکل رہ چکی تھی، جب وہ وکالت کرتے تھے۔

جسٹس بی آر گوئی کی صدارت والی بنچ نے اس حکم کا ازخود نوٹس لیا۔ عدالت نے لوک پال کے اس قدم کو عدلیہ کی آزادی کے لیے چیلنج مانتے ہوئے فوری طور پر معاملے میں دخل دیا۔ بنچ میں شامل جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس ابھے ایس اوکا نے شکایت کنندہ کو جج کا نام ظاہر کرنے سے روک دیا اور یہ بھی ہدایت دی کہ اس معاملے سے جڑی شکایت کو پوری طرح سے خفیہ رکھا جائے۔

غور طلب ہے کہ لوک پال اور لوک آیکت قانون 2013 کے تحت بدعنوانی کے معاملوں میں جانچ کا اختیار لوک پال کو دیا گیا ہے، لیکن کیا وہ موجودہ ججوں کی جانچ کر سکتا ہے؟ یہی سوال اب قانونی گلیارے میں موضوع بحث ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت
قومی خبریں

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری
قومی خبریں

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار
قومی خبریں

آر ٹی ای کو اقلیتی اداروں پر نافذ کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور
قومی خبریں

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست  رد
قومی خبریں

عمر خالد کو 14 دنوں کے لیے ملی عبوری ضمانت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
Next Post
خواتین کے اسنا ن کی ویڈیوز بیچنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف مقدمہ

خواتین کے اسنا ن کی ویڈیوز بیچنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف مقدمہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

3 گھنٹے ago
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem