• Home
پیر, ستمبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام

اپوزیشن امیدوارنے کہا: یہ ملک ہم سب کا ہے، میں جمہوریت کی حفاظت کے لیے کھڑا ہوں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
in قومی خبریں
0
نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام

اپوزیشن کی جانب سے نائب صدارتی عہدہ کے امیدوار اور سپریم کورٹ کے سابق جج سدرشن ریڈی کی ایک ویڈیو کانگریس کے ’ایکس‘ ہینڈل سے پوسٹ کی گئی۔ ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ ’’معزز اراکین، نائب صدر جمہوریہ کے عہدہ کے لیے انتخاب 3-2 دنوں میں ہونے والا ہے۔ میں تمام سے عاجزانہ گزارش کرتا ہوں کہ وہ سوچ سمجھ کر ووٹ کریں اور پارٹی مفاد سے اوپر قومی مفاد کو رکھیں۔

سدرشن ریڈی نے آگے کہا کہ ’’مجھے پورا یقین ہے کہ آپ جو بھی فیصلہ لیں گے، وہ میرے یا آپ کے مفاد میں نہیں بلکہ ملک کے مفاد میں ہوگا۔ آپ کا جو بھی فیصلہ ہوگا، میں اسے قبول کرنے کے لیے تیار ہوں۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’یہ صرف نائب صدر کے عہدہ کے لیے ووٹ نہیں ہے، بلکہ یہ ہندوستان کی روح کے لیے ووٹ ہے۔ یہ ملک ہم سب کا ہے۔ ملک کو سنبھال کر رکھنا، ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ آئیے ہم سب مل کر اپنی جمہوریت کو مضبوط بنائیں اور ایک ایسی وراثت بنائیں، جس پر آنے والی نسل فخر کر سکیں۔

سدرشن ریڈی نے کہا کہ جیسے جیسے ملک میں جمہوری خلا محدود ہو رہا ہے، ہمارا فرض ہے کہ  ہم جمہوریت کی روح کی حفاظت کریں۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ جمہوریت ٹکراؤ سے نہیں بلکہ تعاون سے چلتی ہے۔ میری طاقت سننے، سمجھانے اور اتفاق رائے پیدا کرنے میں ہے۔ انہوں نے آگے کہا کہ میں آپ سے اپنے لیے حمایت نہیں مانگ رہا ہوں، بلکہ ان اقدار کے لیے مانگ رہا ہوں جو ہمیں ایک خود مختار جمہوری ملک بناتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی یاد دلایا کہ اس انتخاب میں کسی پارٹی کا ’وہپ‘ نہیں ہوتا، اس لیے اراکین پارلیمنٹ کو اپنا ووٹ حب الوطنی اور آئینی اقدار کی بنیاد پر دینا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا
قومی خبریں

بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
منی پور  تشدد کودو سال مکمل
قومی خبریں

وزیر اعظم کے مجوزہ منی پور دورے پر کانگریس اور شیوسینا نے اٹھائےسوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
سال کا سب سے طویل چاند گہن آج
قومی خبریں

سال کا سب سے طویل چاند گہن آج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت
قومی خبریں

پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
امریکی ٹیرف اور سیلاب کی سنگین صورت حال پر جماعت اسلامی ہند کااظہار تشویش
قومی خبریں

امریکی ٹیرف اور سیلاب کی سنگین صورت حال پر جماعت اسلامی ہند کااظہار تشویش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ
قومی خبریں

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام

4 منٹس ago
بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا

بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا

30 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem