• Home
اتوار, مارچ 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

17 مقامی زبانوں میں معیاری ترجمے کی کوششیں تیز

اُردو، آسامی، بانگلہ، گجراتی، کشمیری، مراٹھی، اڑیہ، پنجابی، تمل، سندھی، کونکنی، منی پوری، نیپالی، بوڈو، ڈوگری، میتھلی اور سنتھالی زبان شامل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2024
in قومی خبریں
0
17 مقامی زبانوں میں معیاری ترجمے کی کوششیں تیز

انگریزی سے ہندی یا دیگر غیر ملکی زبانوں کا ترجمہ اب 17 مقامی زبانوں میں بھی معیاری اور صحیح طریقہ سے کر پانا ممکن ہو سکے گا۔ کئی مقامی زبانوں میں مشینی ترجمے کا عمل جاری بھی ہے، لیکن اس ترجمہ میں تکنیکی طور پر کئی طرح کی خامیاں دیکھنے کو ملتی ہیں۔ اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے مرکزی حکومت کی جانب سے ایک بہترین پیش قدمی کی گئی ہے۔ ملک کے 17 مقامی زبانوں میں معیاری ترجمے کی سہولت  فراہم کرنے کی کوششیں شروع ہو گئی ہیں۔ ان زبانوں میں ’اُردو‘ بھی شامل ہے۔

ترجمہ کے معیار سے متعلق مرکزی وزارت تعلیم نے مختلف انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) اور دیگر مرکزی اداروں کا ایک کنسورٹیم بنایا ہے۔ اس کا نوڈل آفیسر آئی آئی ٹی پٹنہ کو بنایا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سب سے پہلے بہار کے اہم مقامی زبان میتھلی میں ترجمہ کے لیے ٹولز ڈیولپ کیے جائیں گے۔ اس کے بعد مرکزی حکومت کے آٹھویں شیڈول میں شامل دیگر علاقائی زبانوں کو بھی ترجمہ کرنے کی سہولت فراہم کرنے کی کوشش ہوگی۔ اس کی نگرانی وزارت تعلیم کرے گی۔

ترجمہ کے لیے بنائے گئے فارمیٹ کے تحت سافٹ ویئر کو بہتر طریقے سے چلانے کے لیے میڈیا اداروں سے ڈیٹا بھی لیا جائے گا۔ اس کے تحت میڈیا ہاؤس کی خبروں کے ہندی زبان کا ڈیٹا بینک تیار کیا جائے گا۔ اس میں خاص طور پر قانون، انتظامیہ، زراعت، صحت، تعلیم، سائنس، ٹیکنالوجی اور موسمیاتی شعبوں کا ڈیٹا شامل ہوگا۔ اس کے تحت سائنس اور ٹیکنالوجی، صحت کی دیکھ بھال، زراعت، آب و ہوا، سیاحت، عدلیہ سے متعلق 50 فیصد مواد ہوں گے۔ تعلیم سے متعلق 30 فیصد اور گورننس پالیسی سے متعلق 20 فیصد مواد ہوں گے۔ یہ سافٹ ویئر ہندی زبان کو مرکزی زبان مان کر کام کرے گی۔ یہ اسپیکٹرم میں آسان ترجمے کی سہولت فراہم کرے گی۔ اسی کی بنیاد پر اس میں پروگرامنگ کی جائے گی۔ جن 17 زبانوں کو ترجمہ کے لئے مختص کیا گیا ہے وہ ہیں اُردو، آسامی، بانگلہ، گجراتی، کشمیری، مراٹھی، اڑیہ، پنجابی، تامل، سندھی، کونکنی، منی پوری، نیپالی، بوڑو، ڈوگری، میتھلی اور سنتھالی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع
قومی خبریں

آسام اور مغربی بنگال سمیت 5 ریاستوں میں انتخابی تاریخوں کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 15, 2026
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کی تخفیف۔خواتین کے عالمی دن پروزیر اعطم کا تحفہ
قومی خبریں

ملک میں ایندھن کی کوئی کمی نہیں

by Qaumi Tanzeem
مارچ 15, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
قومی خبریں

3یو پی ایس سی امیدواروں کی موت کے معاملے میں عدالت کا سخت موقف

by Qaumi Tanzeem
مارچ 14, 2026
مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش
قومی خبریں

مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 14, 2026
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کے بعد انڈیگو نے بھی بڑھا یا فیول سرچارج

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی پر ہنگامہ جاری
قومی خبریں

ہفتہ اور اتوار کو بھی پارلیمانی اجلاس منعقد کرنے کی تجویز

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
Next Post
اسلام نے روز اول سے ہی انسانیت کی حفاظت کی-امام حرم

اسلام نے روز اول سے ہی انسانیت کی حفاظت کی-امام حرم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع

آسام اور مغربی بنگال سمیت 5 ریاستوں میں انتخابی تاریخوں کا اعلان

5 گھنٹے ago
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کی تخفیف۔خواتین کے عالمی دن پروزیر اعطم کا تحفہ

ملک میں ایندھن کی کوئی کمی نہیں

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem