• Home
ہفتہ, دسمبر 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

کشواہا کی جانب سے منعقدہ غیر رسمی تقریب میں ان کی اہلیہ اور ساسارام سے رکنِ اسمبلی سنیہ لتا کے سوا کوئی بھی پارٹی رکن شریک نہیں ہوا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
in بہار
0
آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

پٹنہ: بہار میں حکمراں این ڈی اے اتحاد کا حصہ راشٹریہ لوک مورچہ (آر ایل ایم) ان دنوں شدید اندرونی کشمکش سے دوچار ہے۔ پارٹی کے بانی صدر اُپیندر کشواہا کے لیے یہ صورتحال ایک بڑے سیاسی جھٹکے میں بدل سکتی ہے، کیونکہ پارٹی کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان تینوں اراکین نے کشواہا سے فاصلہ اختیار کر لیا ہے اور ان کی بھارتیہ جنتا پارٹی سے قربتوں کا چرچا عام ہے۔

اس اندرونی اختلاف کی جڑیں اسمبلی انتخابات کے بعد کے اس فیصلے میں بتائی جا رہی ہیں، جب اُپیندر کشواہا کے فرزند دیپک پرکاش کو، ریاستی اسمبلی یا کونسل کا رکن نہ ہونے کے باوجود، نتیش کمار کی قیادت والی کابینہ میں وزیر بنایا گیا۔ پارٹی کے اندر اس فیصلے کو موروثی سیاست کے تاثر کے طور پر دیکھا گیا، جس سے کارکنان اور قیادت کے ایک حصے میں بے چینی پھیل گئی۔یہ ناراضگی اس وقت کھل کر سامنے آئی جب رواں ہفتے کے آغاز میں اپیندر کشواہا کی جانب سے منعقدہ ایک غیر رسمی تقریب میں، ان کی اہلیہ اور ساسارام سے رکنِ اسمبلی سنیہ لتا کے سوا کوئی بھی پارٹی رکن شریک نہیں ہوا۔ اسی دن پارٹی کے تین اراکینِ اسمبلی مادھو آنند، آلوک کمار سنگھ اور رامیشور مہتو نے بہار کے دورے پر آئے بی جے پی کے قومی عہدیدار نتن نبین سے ملاقات کی، جسے رسمی ملاقات کہا گیا مگر سیاسی حلقوں میں اس کے معنی مختلف نکالے جا رہے ہیں۔

میڈیا میں سوالات اٹھنے پر اپیندر کشواہا نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دیا، تاہم پارٹی کے اندر سے آنے والی آوازیں مختلف کہانی بیان کرتی ہیں۔ ایک قریبی ساتھی کے مطابق، بیٹے کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ پارٹی کے لیے نقصان دہ ثابت ہوا اور اس سے اتحادی جماعتوں میں بھی غلط پیغام گیا۔ اسی طرح ایک اور ذریعے کا کہنا ہے کہ قیادت اس وقت زیادہ توجہ دیپک پرکاش کی آئینی مدت پوری کرنے اور خود اُپیندر کشواہا کے آئندہ راجیہ سبھا مستقبل پر مرکوز کیے ہوئے ہے۔

سیاسی مبصرین کے مطابق اگر پارٹی کے اپنے ہی اراکینِ اسمبلی کا اعتماد متزلزل ہوا تو این ڈی اے کے بڑے اتحادیوں کی حمایت بھی سوالیہ نشان بن سکتی ہے۔ ایسے میں رشٹریہ لوک مورچہ کے سامنے نہ صرف اندرونی اتحاد بچانے بلکہ اپنی سیاسی ساکھ برقرار رکھنے کا بھی کڑا امتحان ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار
بہار

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
Next Post
دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج جاری

بی جے پی کے زیرِ اقتدار ریاستوں میں بنگالی مزدوروں پر مظالم

5 گھنٹے ago
کھاپ پنچایت کا سخت فیصلہ:ہاف پینٹ اور بچوں کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार