• Home
پیر, اپریل 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 80 رن سے شکست

سکندر رضا کو بہترین کارکردگی پر ’پلیئر آف دی میچ‘ سے نوازا گیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2024
in کھیل
0
زمبابوے کے  خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان کو  80 رن سے شکست

رچرڈ انگروا (48) سکندر رضا کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت زمبابوے نے اتوار کو پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو بارش سے متاثرہ میچ میں 80 رن سے شکست دی۔ سکندر رضا کو بہترین کارکردگی پر ’پلیئر آف دی میچ‘ سے نوازا گیا۔ اس فتح کے ساتھ ہی زمبابوے نے تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔
دو سو چھ رنوں کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی شروعات خراب رہی اور اس نے تیسرے اوور میں عبداللہ شفیق (ایک) کا وکٹ گنوادیا۔ صائم ایوب (11) آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔ دونوں بلے بازوں کو بلیسنگ مزارابانی نے آؤٹ کیا۔ کامران غلام (17) اور عرفان خان (7) کو شان ولیمز نے اپنا شکار بنایا۔ آغا سلمان (چار) اور حسیب اللہ خان (0) کو سکندر رضا نے آؤٹ کیا۔ بارش متاثرہ کھیل روکے جانے کے وقت پاکستان نے 21 اوورز میں چھ وکٹوں پر 60 رن بنالئے تھے اور محمد رضوان (19 ناٹ آؤٹ) اور عامر جمال (0) کریز پر موجود تھے۔ مسلسل بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا گیا اور زمبابوے کو ڈک ورتھ لوئس ضابطےکی بنیاد پر 80 رن سے فاتح قرار دیا گیا۔زمبابوے کی جانب سے سکندر رضا نے تین اوورز میں سات رن دے کر دو وکٹ حاصل کئے۔ شان ولیمز نے چھ اوورز میں 12 رن کے عوض دو بلے بازوں کو آؤٹ کیا۔ بلیسنگ مزارابانی نے پانچ اوورز میں نو رن دے کر دو وکٹ حاصل کئے۔

اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ زمبابوے کی اوپننگ جوڑی جوئے لارڈ گیمبی اور تاڑیوناشے مارومانی جو بیٹنگ کے لیے آئے تھے نے پہلے وکٹ کے لیے 40 رن جوڑے۔ شفیق نے جوے لارڈ گیمبی (15) کو رن آؤٹ کر کے پاکستان کو پہلی کامیابی دلائی۔ اس کے بعد پاکستانی بالرز نے زمبابوے کے کسی بھی کھلاڑی کو زیادہ دیر تک پچ پر رہنے نہیں دیا۔ آغا سلمان اور فیصل اکرم نے تین تین وکٹ حاصل کئے اور زمبابوے کی پوری ٹیم کو 40.2 اوورز میں 205 رنزپر ڈھیر کردیا۔ رچرڈ انگروا (48)، سکندر رضا (39)، تاڑیوناشے مارومانی (29)، شان ولیمز (23) اور برائن بینیٹ (20) رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ پانچ بلے باز ڈبل فیگر تک بھی نہ پہنچ سکے۔ پاکستان کی جانب سے آغا سلمان اور فیصل اکرم نے تین تین وکٹ حاصل کئے۔ عامر جمال، محمد حسنین اور حارث رؤف نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

Prev Post
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راجستھان رائلز نے  آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی
کھیل

راجستھان رائلز نے آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
آئی پی ایل کاپہلا میچ22مارچ کو کھیلا جائے گا
کھیل

سرفراز خان نے آئی پی ایل میں رقم کی تاریخ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
ہندوستانی ٹیم کےلئے  اگلے  12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری
کھیل

ہندوستانی ٹیم کےلئے اگلے 12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2026
تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ
کھیل

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو  کی نئی اننگ کا آغازجلد
کھیل

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو کی نئی اننگ کا آغازجلد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری
کھیل

بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
فروری 10, 2026
Next Post
من کی بات پروگرام میں نیٹ امتحان کا ذکر نہ کرنے پر کانگریس کے ذریعے مودی کی تنقید

سنبھل تشدد بی جے پی اورآر ایس ایس کی سوچی سمجھی سازش -کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہماچل اور اتراکھنڈ میں آسمانی آفت سے 58 افراد ہلاک

ہماچل پردیش میں بگڑتی معیشت کے پیش نظر سخت قدم

3 گھنٹے ago
جموں و کشمیر کے اُدھم پور میں مسافر بس پلٹنے سے 20 لوگوں کی دردناک موت

جموں و کشمیر کے اُدھم پور میں مسافر بس پلٹنے سے 20 لوگوں کی دردناک موت

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem