• Home
منگل, اپریل 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

شیو سینا (ٹھاکرے )کا پولنگ ایجنٹ ٹوائلٹ میں مردہ برآمد

متوفی کی شناخت 62 سالہ منوہر نلگے کے طور پرہوئی ۔جانچ شروع

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2024
in ریاستی خبریں
0
شیو سینا (ٹھاکرے )کا پولنگ ایجنٹ ٹوائلٹ میں مردہ برآمد

ممبئی: ممبئی میں ادھو ٹھاکرے کی شیو سینا کا ایک پولنگ ایجنٹ پولنگ بوتھ کے ٹوائلٹ میں مردہ پایا گیا۔ جس سے سنسنی پھیل گئی۔ پولیس نے منگل کو بتایا کہ شیو سینا ) ٹھاکرے( کا ایک 62 سالہ پولنگ بوتھ ایجنٹ 20 مئی کو ممبئی کے ورلی علاقے میں پولنگ بوتھ کے ٹوائلٹ کے اندر مردہ پایا گیا۔ متوفی کی شناخت منوہر نلگے کے طور پر کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ شام کے وقت پیش آیا، جب منوہر بیت الخلا گیا اور کافی دیر تک باہر نہیں آیا۔ جب اس کے ساتھی چیک کرنے گئے تو انہوں نے منوہر کو بے ہوش پڑا پایا۔ وہ اسے قریبی اسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹر نے معائنہ کرنے پر اسے مردہ قرار دے دیا۔ورلی کے واقعے کے بارے میں بات کرتے ہوئے، ممبئی پولیس افسران نے کہا کہ جائے وقوعہ پر موجود لوگوں نے بتایا کہ منوہر بے چین محسوس کر رہے تھے اور شدید گرمی اور نمی سے نبرد آزما تھے۔ تاہم پولیس موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار کر رہی ہے۔ممبئی پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے اور این ایم جوشی مارگ پولیس اسٹیشن میں حادثاتی موت کا اندراج کر کے مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔ موت کی وجہ جاننے کے لیے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ حکام نے کہا ہے کہ فی الحال نلگے کی موت کے سے پردہ اٹھانے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے
بہار

سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل
بہار

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے
بہار

ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف
بہار

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے
بہار

ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
Next Post
ایران میں ہیلی کاپٹرحادثہ کی تحقیقات شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

4 گھنٹے ago
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार