• Home
پیر, اپریل 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مشکل وقت میں دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب

احرار فاؤنڈیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین کو 50 لاکھ روپے کے چیک تقسیم کئے گئے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
in ریاستی خبریں
0
مشکل وقت میں  دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب

لدھیانہ:لدھیانہ کی تاریخی جامع مسجد میں سابق شاہی امام مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی کی چوتھی برسی (یومِ وفات) کے موقع پر احرارفاؤنڈیشن لدھیانہ کی جانب سے پنجاب کے مختلف سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں 50 لاکھ روپے کے چیک تقسیم کیے گئے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی نے کہا کہ ملک اور معاشرے کی خدمت کی تعلیم انہیں اپنے والد مرحوم سابق شاہی امام مولانا حبیب الرحمن سے وراثت میں ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج جب پنجاب میں سیلاب کی وجہ سے کئی خاندان متاثر ہوئے، تو لدھیانہ کی جامع مسجد کے اعلان کے بعد ملک بھر کی مسلم کمیونٹی نے محبت و بھائی چارے کا مظاہرہ کرتے ہوئے دل کھول کر تعاون کیا۔ مصیبت کے وقت اتحاد کا ثبوت دینے پر میں سبھی لوگوں کا ہمیشہ مشکور رہوں گا۔

شاہی امام مولانا عثمان لدھیانوی نے کہا کہ جامع مسجد لدھیانہ کے ادارہ احرار فاؤنڈیشن نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے راشن کے علاوہ مدد کا ہاتھ بڑھایا ہے، جن کے مکانات اس میں بری طرح تباہ ہوئے ہیں۔ شاہی امام نے کہا کہ اس خدمت میں تمام مذاہب کے لوگوں کو شامل کیا گیا ہے کیونکہ مشکل وقت میں اپنے پڑوسی کے ساتھ دکھ بانٹنا ہی اصل دین اسلام ہے۔ شاہی امام مولانا عثمان لدھیانوی نے کہا کہ پنجاب کے عوام نے دنیا بھر میں مشکل وقت میں ہمیشہ ہر مذہب کا ساتھ دیا ہے۔ مختلف برادریوں کے لوگ جو آج پنجاب پہنچ رہے ہیں وہ پنجابیوں کے خدمت خلق اور قربانیوں کا نتیجہ ہے۔

اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج ہم متاثرہ خاندانوں کو مالی امداد نہیں دے رہے بلکہ ان سے اپنی محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ احرار فاؤنڈیشن ہندوستان کی جدوجہد آزادی میں انگریزوں کے خلاف ایک مشہور مسلم پارٹی مجلس احرار اسلام ہند کی ایک سماجی خدمت کی تنظیم ہے جو کہ لدھیانہ کی جامع مسجد سے چلائی جاتی ہے، جس کے ڈائریکٹر شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف
بہار

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے
بہار

ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
آسام انتخاب میں زبردست ووٹنگ تبدیلی کا اشارہ
ریاستی خبریں

آسام انتخاب میں زبردست ووٹنگ تبدیلی کا اشارہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
راجستھان میں پُراسرار بیماری سے خوف کا ماحول
ریاستی خبریں

راجستھان میں پُراسرار بیماری سے خوف کا ماحول

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
Next Post
اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

9 گھنٹے ago
لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی

لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری کےمعاملے میں بڑا جھٹکا

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem