• Home
ہفتہ, اپریل 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ کی فلمیں خلیجی ممالک میں بھی نمبر ون

جوان اور ’پٹھان‘ نے گلف باکس آفس پر خوب کمائی کی

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
شاہ رخ کی فلمیں خلیجی ممالک میں بھی نمبر ون

ممبئی :شاہ رخ خان اب خلیجی ممالک میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم دینے کے معاملے میں سرفہرست ہو گئے ہیں۔ وہ پربھاس کی فلم ’باہوبلی 2‘ جس نےگلف باکس آفس پر 86.12 کروڑ روپے کی کمائی کی تھی،کو پیچھے چھوڑکر نمبر ون بن گئے ہیں ۔قابل ذکر ہے کہ شاہ رخ کچھ سالوں کے بریک کے بعد 2023 میں کچھ بہترین فلموں کے ساتھ بڑے پردے پر نمودار ہوئے تھے۔ ان کی یکے بعد دیگرے تین فلمیں ریلیز ہوئی تھیں اور تینوں نے ہی باکس آفس پر کامیابی کے پرچم لہرائے تھے۔ سب سے پہلے فلم ’پٹھان‘ آئی، پھر ’جوان‘ نے کئی سارے ریکارڈ توڑ ڈالے، اور پھر ’ڈنکی‘ نے بھی فلم شائقین کو خوب محظوظ کیا۔ ان تین فلموں میں ’جوان‘ اور ’پٹھان‘ نے گلف باکس آفس پر خوب کمائی کی۔
باکس آفس ورلڈ وائیڈ کی ایکر پورٹ کے مطابق 2017 میں ریلیز ہوئی پربھاس کی فلم ’باہوبلی 2‘ نے خلیجی ممالک میں مجموعی طور پر 86.12 کروڑ روپے کی کمائی کی تھی اور تب سے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندوستانی فلم بنی ہوئی تھی۔ لیکن اب شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ اور ’پٹھان‘ دونوں نے ہی کمائی کے معاملے میں ’باہوبلی 2‘ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فلم ’جوان‘ نے گلف باکس آفس پر 147.86 کروڑ روپے کا کلیکشن کیا ہے اور نمبر 1 مقام پر قابض ہو گئی ہے۔ دوسرے مقام پر ’پٹھان‘ ہے جس نے 118.61 کروڑ روپے کمائے ہیں۔ ’باہوبلی 2‘ تیسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے اور چوتھے نمبر پر سلمان خان کی ’بجرنگی بھائی جان‘ (78.85 کروڑ روپے) ہے۔ پانچواں مقام عامر خان کی فلم ’دنگل‘ (73.52 کروڑ روپے) کو حاصل ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2025
معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2025
معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا  87 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا 87 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ
انٹرٹینمنٹ

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
Next Post
فلسطینی نژاد خاتون ریما حسن فرانسیسی پارلیمنٹ کی رکن منتخب

فلسطینی نژاد خاتون ریما حسن فرانسیسی پارلیمنٹ کی رکن منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راجستھان رائلز نے  آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی

راجستھان رائلز نے آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی

2 گھنٹے ago
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

مئو سے رکن اسمبلی عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے راحت

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem