• Home
منگل, جون 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

چین میں شدید زلزلہ۔ 100سے زائد ہلاک

صدر شی جن پنگ کی جانب سے اہم ہدایات جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2023
in عالمی خبریں
0
چین میں شدید زلزلہ۔ 100سے زائد ہلاک

بیجنگ:چین کے شمال مغربی صوبوں گانسو اور چنگھائی میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کے باعث 100سے زائدافراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔رپورٹ کے مطابق زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث گانسو اور چنگھائی صوبوں میں 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ژنہوا کے مطابق پڑوسی صوبے چنگھائی کے ہائیڈونگ شہر میں بھی نو افراد ہلاک اور 124 زخمی ہوئے۔ چین کے سرکاری نیوز میڈیا گلوبل ٹائمز نے اطلاع دی ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے زلزلے کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ صدر کی ہدایت کے مطابق متاثرہ افراد کی مناسب بحالی اور لوگوں کی محفوظ ریسکیو بشمول بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ژنہوا خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ کیا ہے کہ زلزلے کے شدید جھٹکوں سے کئی مکانات منہدم ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ کئی مکانات کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے اور سڑکوں پر بھاگنے لگے۔ چین کے گانسو اور چنگھائی صوبوں میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
یو ایس جی ایس کے مطابق، زلزلہ پیر کو مقامی وقت کے مطابق رات 11 بج کر 59 منٹ پر 10 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا، ابتدائی طور پر اس کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ ژنہوا نے رپورٹ کیا کہ حکام نے زلزلے کے فوراً بعد ہنگامی ردعمل شروع کیا اور امدادی کارکنوں کو زلزلہ سے متاثرہ علاقے میں بھیجا۔ یو ایس جی ایس کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے صوبہ گانسو کے دارالحکومت لانژو سے تقریباً 100 کلومیٹر جنوب مغرب میں محسوس کیے گئے۔ اس کے بعد کئی چھوٹے جھٹکے لگے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات
عالمی خبریں

یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
امریکہ نے  ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے  معطل
عالمی خبریں

ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے معطل

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان  جاری جنگ کا بالآخر اختتام
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری جنگ کا بالآخر اختتام

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل
عالمی خبریں

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2026
امریکہ-ایران امن معاہدے پر 19جون کو جنیوا میں دستخط ہوں گے
عالمی خبریں

امریکہ-ایران امن معاہدے پر 19جون کو جنیوا میں دستخط ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
Next Post
سونیا گاندھی کو تلنگانہ سے لوک سبھا چناؤ لڑنے کی دعوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر

15 گھنٹے ago
لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل شروع

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार