• Home
جمعہ, جولائی 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بزرگ کو ٹرین میں نمازپڑھتے دیکھ کرکچھ نوجوان زور زور سے ہنومان چالیسہ پڑھنےلگے

یہ ویڈیو کب کی اور کہاں کی ہے، اس کی معلومات حاصل نہیں ہو سکی ہے تاہم لوگ بزرگ کی عبادت میں خلل ڈالنے کی اس حرکت کو غلط قرار دے رہے ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2023
in قومی خبریں
0
بزرگ کو ٹرین میں نمازپڑھتے دیکھ کرکچھ نوجوان زور زور سے ہنومان چالیسہ پڑھنےلگے

نئی دہلی: ایک ٹرین کی ایسی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بزرگ خاموشی سے اوپر کی سیٹ پر نماز ادا کرنے رہے ہیں اور اچانک ان کی نیچے والی سیٹ پر بیٹھے نوجوان زور زور سے ہنومان چالیسہ پڑھنے لگتے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ ایک بزرگ اوپر والی سیٹ پر نماز ادا کر رہے ہیں۔ جبکہ نیچے بھی کچھ لوگ بیٹھے ہوئے ہیں۔ اچانک چھ سیٹ والی جگہ پر بیٹھے کچھ نوجوان زور زور سے ہنومان چالیسہ پڑھنے لگے ہیں۔ یہ ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ کئی صارفین نے اس پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔

یہ ویڈیو کب کی اور کہاں کی ہے اس کی معلومات حاصل نہیں ہو سکی ہے تاہم لوگ بزرگ کی عبادت میں خلل ڈالنے کی اس حرکت کو غلط قرار دے رہے ہیں۔ کئی ہندو صارفین کا بھی کہنا ہے کہ اگر بزرگ نماز نہیں پڑھ رہے ہوتے تو ان لوگوں کو کبھی ہنومان چالیسہ پڑھنی یاد نہیں آتی؟ وہیں چند لوگ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ بزرگ اپنی عبادت کر رہے ہیں اور نوجوان اپنی، تو اس میں غلط کیا ہے!

دریں اثنا، آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے سابق صدر نوید حامد نے اس ویڈیو کو ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے طنز کیا ہے۔ نوید حامد نے لکھا ’’واہ! ملک بدل رہا ہے۔ ایک بزرگ خاموشی سے بغیر راستہ مسدود کیے اپنی سیٹ پر نماز پڑھ رہا ہے اور ہندوتوا کے حامیوں کو مریادا پرشوتم رام کی اچانک یاد آ جاتی ہے اور شروع ہو جاتا ہے بھجن، کوئی بات نہیں۔ بتایا یہ ہے کہ ہٹے کٹے سنسکاری سناتنیوں نے بزرگ خاتون کو فرش پر بٹھا رکھا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی
قومی خبریں

دہلی، اتر پردیش، بہار سمیت 10 ریاستوں میں بارش کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2026
بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک
قومی خبریں

بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا
قومی خبریں

مہوا موئترا کا باغی ارکانِ اسمبلی پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب
قومی خبریں

نیٹ یوجی امتحان کے نظام میں تبدیلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی سفارش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب
قومی خبریں

بہار، مدھیہ پردیش اور گجرات کی 3 اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر میں ملازمت کے لیے کئی لوگوں نے دی رشوت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
Next Post
بہار میں ذات کی بنیاد پر مردم شماری جاری رہے گی

بہار میں ذات کی بنیاد پر مردم شماری جاری رہے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممبئی میں کھلے مین ہول میں گر کر 60 سالہ  اسلم شیخ  جاں بحق

ممبئی میں کھلے مین ہول میں گر کر 60 سالہ اسلم شیخ جاں بحق

17 گھنٹے ago
پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی

دہلی، اتر پردیش، بہار سمیت 10 ریاستوں میں بارش کا الرٹ

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem