• Home
بدھ, جنوری 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

داؤدی بوہرہ مذہبی رہنما سیدنا مفضل سیف الدین کی تقرری پرممبئی ہائی کورٹ کی مہر

عدالت نے سابق مذہبی رہنما سیدنا قطب الدین کے صاحبزادے سیدنا طاہر فخرالدین کی درخواست مسترد کر دی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2024
in قومی خبریں
0
داؤدی بوہرہ مذہبی رہنما سیدنا مفضل سیف الدین کی تقرری پرممبئی ہائی کورٹ کی مہر

ممبئی :بمبئی ہائی کورٹ نے سیدنا مفضل سیف الدین کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سیدنا طاہر فخرالدین کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ سیدنا طاہر فخرالدین نے بمبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے سیدنا مفضل سیف الدین کی داؤدی بوہرہ کمیونیٹی کے مذہبی رہنما کے طور پر تقرری پر اعتراض کیا تھا۔بمبئی ہائی کورٹ نے سیدنا طاہر فخرالدین کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے سیدنا مفضل سیف الدین کے ذریعے داؤدی بوہرہ کمیونٹی کی مذہبی رہنمائی کو برقرار رکھا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ داؤدی بوہرہ برادری کے 53 ویں مذہبی رہنما سیدنا مفضل سیف الدین کی تقرری صحیح ہے۔ جسٹس گوتم پٹیل کی سنگل بنچ نے کہا کہ عدالت نے صرف ثبوت کی بنیاد پر فیصلہ کیا ہے نہ کہ عقیدے کی بنیاد پر۔
واضح رہے کہ 2016 میں سیدنا قطب الدین کے انتقال کے بعد ان کے صاحبزادے طاہر فخرالدین نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے مقدمہ کیا تھا کہ ان کے والد نے انہیں مذہبی پیشوا مقرر کرتے ہوئے اختیارات دیئے تھے۔ مقدمے میں عدالت سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ سیدنا مفضل سیف الدین کو سیدنا کی حیثیت سے فرائض کی انجام دہی سے روکا جائے۔ طاہر فخرالدین کا دعویٰ ہے کہ ان کے والد نے انہیں مرنے سے پہلے اس عہدے پر نامزد کیا تھا۔سیدنا طاہر فخرالدین کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے جسٹس پٹیل نے کہا کہ میں کوئی ہنگامہ آرائی نہیں چاہتا، میں نے فیصلے کو ہر ممکن حد تک غیر جانبدار رکھا ہے، میں نے صرف ثبوت کی بنیاد پر فیصلہ کیا ہے، عقیدے کی بنیاد پر نہیں۔ سیدنا مفضل سیف الدین 53 ویں الداعی المطلق اور دنیا بھر میں داؤدی بوہرہ کمیونٹی کے موجودہ رہنما ہیں۔ سیدنا مفضل سیف الدین دنیا بھر میں اپنے پیروکاروں کی رہنمائی کرتے ہیں اور انہیں ان کے عقیدے، ثقافت اور ورثے کے قریب لاتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایئر انڈیاسے 180ملازمین برطرف
قومی خبریں

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے بعد بھرنے لگا پرواز

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
اخلاقیات پر مبنی تعلیم پرضروری ۔صدر جمہوریہ
قومی خبریں

صدر جمہوریہ کے خطاب کے ساتھ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
مہاراشٹر کی سیاست میں پھر ہلچل , اجیت پوار این سی پی سے بغاوت کر کے اپنے حامیوں کے ساتھ شندے حکومت میں شامل
قومی خبریں

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور این سی پی کے سربراہ اجیت پوار طیارہ حادثہ میں ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
آئندہ سال سے ایک سالہ پی جی کورسز کے نفاذ کا اعلان
قومی خبریں

یو جی سی کے نئے ضوابط کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 27, 2026
کرنل صوفیہ قریشی کو وششٹ سیوا میڈال دینے کا اعلان
قومی خبریں

کرنل صوفیہ قریشی کو وششٹ سیوا میڈال دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جنوری 26, 2026
’شکتی‘ سے منسلک بیان پرراہل گاندھی کے خلاف بی جے پی کی مہم بے معنی ۔سنجے راؤت
قومی خبریں

بھگت سنگھ کوشیاری کو ’پدم بھوشن‘ ملنے پر سنجے راؤت کا سخت اعتراض

by Qaumi Tanzeem
جنوری 26, 2026
Next Post
کانگریس کو لایا تو شرعی قانون کا سامنا کرنا پڑیگا۔یوگی آدتیہ ناتھ

کانگریس کو لایا تو شرعی قانون کا سامنا کرنا پڑیگا۔یوگی آدتیہ ناتھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

13 منٹس ago
ایئر انڈیاسے 180ملازمین برطرف

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے بعد بھرنے لگا پرواز

23 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem