• Home
بدھ, جولائی 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

سارن کےلوکوموٹیو انجن اب بیرون ملک میں موجود پٹریوں پر بھی دوڑیں گے

یہ پہلی بار ہے جب بہار میں تیار  انجن بیرون ملک بھیجے جائیں گے۔وزیر اعظم نریندر مودی اس لوکوموٹیو کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2025
in بہار
0
سارن کےلوکوموٹیو انجن اب بیرون ملک میں موجود پٹریوں پر بھی دوڑیں  گے

سارن:بہار کے سارن ضلع واقع مڑھورا شہر کا لوکوموٹیو انجن اب صرف ہندوستان کی ریلوے پٹریوں پر نہیں، بلکہ بیرون ملک میں موجود پٹریوں پر بھی دوڑ دوڑیں گے۔ یہ پہلی بار ہے جب بہار میں تیار  انجن بیرون ملک بھیجے جائیں گے۔ یہ فیکٹری ’میک اِن بہار، میک فار دی ورلڈ‘ کے منتر کو فروغ دے رہی ہے، اور بہت جلد یہاں تیار انجن مغربی افریقی ملک گنی کو بھیجے جائیں گے۔

مڑھورا کی یہ فیکٹری ’ویب ٹیک اِنک‘ اور انڈین ریلوے کا جوائنٹ ونچر ہے، جس میں ویب ٹیک اِنک کی 76 فیصد اور ریلوے کی 24 فیصد شراکت داری ہے۔ اس یونٹ کی شروعات 2018 میں ہوئی تھی اور اب تک یہاں سے 729 طاقتور ڈیزل انجن بنائے جا چکے ہیں۔ ان میں 4500 ایچ پی کے 545 اور 6000 ایچ پی کے 184 انجن شامل ہیں۔ حال ہی میں گنی کے 3 وزراء نے اس یونٹ کا دورہ کیا تھا، جس کے بعد 140 انجنوں کے لئے تقریباً 3000 کروڑ روپے کا معاہدہ طے پایا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اس لوکوموٹیو کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔

بہرحال، 226 ایکڑ میں پھیلی اس یونٹ کا نام ’کومو‘ رکھا گیا ہے۔ یعنی اس ریلوے انجن کو بھی ’کومو‘ نام سے جانا جائے گا۔ برآمدات بڑھنے کے ساتھ ساتھ یہ فیکٹری اپنی پروڈکشن صلاحیت بھی بڑھا رہی ہے۔ اس ونچر کے گلوبل لوکوموٹیو مینوفیکچرنگ ہَب بننے کے بعد اس کی صلاحیت کئی گنا بڑھنے والی ہے۔ تقریباً 50-40 فیصد پرزے ہندوستان کی الگ الگ ریاستوں، مثلاً مہاراشٹر، کرناٹک، تمل ناڈو، دہلی، جمشید پور سے آتے ہیں، جبکہ کچھ خاص انجن امریکہ سے منگائے جاتے ہیں۔

ریلوے سے ملی جانکاری کے مطابق رواں مالی سال میں 37 لوکوموٹیو انجن برآمد کیے جائیں گے، جبکہ آئندہ مالی سال میں 82 لوکوموٹیو برآمد ہوں گے، اور تیسرے سال میں 31 لوکوموٹیو برآمد کیے جائیں گے۔ ان سبھی لوکوموٹیو میں ایئرکنڈیشنڈ کیب ہوگی۔ ہر لوکو میں سنگل کیب ہوگی اور 2 لوکوموٹیو مل کر زیادہ سے زیادہ قابل قبول رفتار کے ساتھ 100 ویگنوں کا وزن اٹھا سکیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی
بہار

کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2025
این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار
بہار

این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
بہار

بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار
بہار

100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی
بہار

پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
Next Post
بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش

20 ریاستوں میں شدید بارش کا انتباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ  اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

13 گھنٹے ago
طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार