• Home
پیر, جون 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

پارلیمنٹ کی نئی عمارت پانچ ستارہ جیل کی طرح ہے۔سنجے راؤت

شیو سینا (یو بی ٹی) رہنما نےکہا کہ جب ہماری حکومت بنے گی توہم قدیم عمارت میں اجلاس کریں گے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2024
in قومی خبریں
0
پارلیمنٹ کی نئی عمارت پانچ ستارہ جیل کی طرح ہے۔سنجے راؤت

ممبئی۔ شیو سینا(یوبی ٹی)لیڈر سنجے راؤت نے مرکز کو اپنی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ موجودہ پارلیمنٹ کا موزانہ ”پانچ ستارہ جیل“ سے کیا جہاں پر تنقیدوں کو شدید نقصان پہنچایاگیاہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے راؤت نے کہاکہ ”پارلیمنٹ کی نئی عمارت جوتعمیر کی گئی ہے وہ نہ تو کام کے لئے مناسب ہے اور نہ ہی بیٹھنے کے لئے موزوں ہے۔نئی عمارت پانچ ستارہ جیل ہے جہاں پر آپ کام نہیں کرسکتے۔جب ہم اپنی حکومت تشکیل دیں گے توہم اپنا پارلیمنٹ اجلاس پارلیمنٹ کی تاریخی عمارت (قدیم عمارت) میں کریں گے۔
پچھلے سال مئی میں دہلی میں وزیراعظم نریندرمودی نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کیاتھا۔ہندوستان میں قدیم پارلیمنٹ ہاوس کا ڈیزائن برطانوی ماہر تعمیرات سر ایڈوین لوتیانس اور ہربرٹ باکر نے تیار کیاتھا‘ قدیم دور کی عمارت ہے جس کی تعمیر 1921سے1927کے درمیان ہوئی ہے۔لوک سبھا کے نئے ہال کی گنجاش 888سیٹوں کی ہے اور راجیہ سبھا کاہال اب بڑھا دیاگیاہے اور اس میں 384ممبرس آسکتے ہیں۔یہ توسیع پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاسوں کو 1272نشستوں تک کی مشترکہ صلاحیت کے ساتھ طلب کرنے کے قابل بناتی ہے۔ اس طرح کے اجلاسوں کے دوران زیادہ جامع اسمبلی کو فروغ دیتے ہیں۔
نریندر مودی کے ویژن 400برائے مجوزہ لوک سبھا الیکشن کو اپنی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے راؤت نے کہاکہ ”وزیراعظم مودی کو 2024کے انتخابات میں چار سو کے بجائے 600کا نشانہ مقرر کرنا چاہے۔یہ 400کا نشان’کافی کم ہے“۔راؤت نے کسانوں کی خودکشی کے بڑھتے واقعات پر وزیراعظم مودی نشانہ بنایا اور کہاکہ شرد پوار ملک کے بہترین وزیرزراعت میں سے ایک ہیں اورخود وزیراعظم مودی نے اس بات کو تسلیم کیاتھا۔اس ماہ کے اوائل میں سنجے راؤت نے دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کے جاری احتجاج کے خلاف مرکزی حکومت کی مزاحمت کے متعلق سوال کیاتھا۔راؤت نے کہاتھا کہ کسانوں کو جس طریقے سے روکا جارہا ہے وہ درست نہیں ہے اور سینکڑوں کسان اب تک زخمی ہوگئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سلنڈر میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت خاتون کی موت
قومی خبریں

کولکاتا کے خضر پور بازار میں آگ لگنے سے 400 سے زائد دکانیں جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی
قومی خبریں

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
پونے میں پُل ٹوٹنے سے  25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ
قومی خبریں

پونے میں پُل ٹوٹنے سے 25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
کورونامریضوں کی تعداد میں اضافہ سے دہشت
قومی خبریں

دہلی میں کورونا کی نئی لہر میں پہلی بار ایک دن میں 3 اموات

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب
قومی خبریں

تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 لوگوں کی موت
قومی خبریں

کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
Next Post
کشمیر میں بارش اوربرف باری کا سلسلہ جاری

کشمیر میں بارش اوربرف باری کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سلنڈر میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت خاتون کی موت

کولکاتا کے خضر پور بازار میں آگ لگنے سے 400 سے زائد دکانیں جل کر خاک

52 منٹس ago
دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

57 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem