• Home
اتوار, اگست 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘آج سے شروع

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    ٹیوشن پڑھنے گئے بھائی بہن کی موت

    مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ  میں بہار کے 11 افرادہلاک

    مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ میں بہار کے 11 افرادہلاک

    ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کو ضمانت

    راہل گاندھی کی 16 روزہ ’ووٹ ادھیکار یاترا‘ 17 اگست سے

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پھر اٹھایا ایس آئی آر پر سوال

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    پی یو سی ایل کے سروے سےبہار میں ’ایس آئی آر‘ کی خامیاں بے نقاب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

ایف ایس ایل اور ڈاگ اسکواڈ ٹیم کی مدد سے فارینسک شواہد اکٹھا کر کے واقعہ کی تحقیقات جا ری

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2025
in بہار
0
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

بہار میں قتل کے معاملے میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اتوار (17 اگست) کو راجدھانی پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ مقتول کی پہچان راج کرشنا کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس کو جائے وقوع سے کارتوس کا کھوکھا برآمد ہوا ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق اتوار کی صبح 19 سالہ نوجوان راج کرشنا کو گولی لگنے کے بعد زخمی حالت میں نزدیکی اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہو گئی۔

پٹنہ پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر بتایا کہ ’’17 اگست کی صبح گردنی باغ تھانہ کے علاقہ سرست آباد موڑ کے پاس نامعلوم مجرموں کی جانب سے ایک نوجوان کو گولی مار کر شدید طور پر زخمی کرنے کی اطلاع ملی تھی۔ اطلاع ملنے پر پولیس کی جانب سے فوری کارروائی کی گئی۔ جائے وقوع پر پہنچ کر زخمی نوجوان کو علاج کے لیے اسپتال پہنچایا گیا، جہاں ڈاکٹروں کے ذریعہ اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔‘‘ پٹنہ پولیس نے مزید لکھا کہ ’’جائے وقوع پر ایف ایس ایل اور ڈاگ اسکواڈ ٹیم کی مدد سے فارینسک شواہد اکٹھا کر کے واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

سنٹرل ایس پی سٹی دیکشا نے کہا کہ ’’یہاں ڈلیوری کرنے والے لوگوں کے درمیان کچھ بات چیت ہوئی تھی۔ اسی دوران ایک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک نوجوان گولی لگی اور علاج کے دوران اس کی موت ہو گئی، تحقیقات جاری ہے۔ ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے۔ ہم اس زاویے سے بھی تحقیقات کر رہے ہیں کہ یہ آپسی رنجش کا معاملہ تھا یا کچھ اور، مقتول نوجوان غیر شادی شدہ تھا، جس کا نام راج کرشنا ہے۔‘‘ سب ڈویژنل پولیس افسر انو کماری نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ تقریباً 9 بجے نوجوان کو گولی لگنے کی خبر آئی تھی۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ واقعہ کی تحقیقات کے لیے ٹیمیں موقع پر موجود ہیں، معاملہ میں آگے کی کارروائی جاری ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام
بہار

تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2025
پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے
بہار

پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2025
آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘آج سے شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2025
مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی
بہار

ٹیوشن پڑھنے گئے بھائی بہن کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 16, 2025
مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ  میں بہار کے 11 افرادہلاک
بہار

مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ میں بہار کے 11 افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 15, 2025
ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کو ضمانت
بہار

راہل گاندھی کی 16 روزہ ’ووٹ ادھیکار یاترا‘ 17 اگست سے

by Qaumi Tanzeem
اگست 13, 2025
Next Post
تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’مدرسہ‘ اردو کا لفظ ہے، اردو گنگا-جمنی تہذیب کی پیدائش

’مدرسہ‘ اردو کا لفظ ہے، اردو گنگا-جمنی تہذیب کی پیدائش

2 منٹس ago
تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

34 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem