• Home
جمعرات, ستمبر 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

سنبھل میں مساجد سے لاؤڈ اسپیکر اتارے جانے کے بعد اذان کے لیے چھتوں کا استعمال

مذہبی رہنما مفتی مولانا نوری رضا نے کہا کہ لوگ اپنے مذہبی مقامات سے لاؤڈ اسپیکر اتار کر خود پولیس کے حوالے کر رہے ہیں

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2025
in قومی خبریں
0
سنبھل میں مساجد سے لاؤڈ اسپیکر اتارے جانے کے بعد اذان کے لیے چھتوں کا استعمال

سنبھل :ماہِ رمضان میں سنبھل میں مساجد سے لاؤڈ اسپیکر اتارے جانے کے بعد اذان اور سحری و افطار کا وقت بتانے کے لیے مساجد کے ذمہ داروں نے ایک شاندار حکمت عملی اپنائی ہے۔ صبح سحری کے وقت مساجد کی چھتوں سے امام، مؤذن یا دیگر کوئی ذمہ دار شخص اعلان کر رہے ہیں۔ صبح کی خاموشی میں ان کی آواز خوب گونجتی ہے، جسے سن کر روزہ رکھنے والے بیدار ہو رہے ہیں اور وقت مقررہ پر سحری کر کے روزہ رکھ رہے ہیں۔ اس کے علاوہ کئی ذمہ دار مسلم علاقوں میں جا کر ڈھول یا دیگر وسائل کا استعمال کر کے لوگوں کو سحری کے لیے بیدار کر رہے ہیں۔

سنبھل میں اب مساجد کی چھتوں سے پانچوں وقتوں کی اذان دی جا رہی ہے۔ شام ہوتے ہی یہاں سے افطار کا اعلان بھی کیا جاتا ہے۔ مساجد کے ذمہ داروں کا یہ قدم روزہ داروں کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔ اس حوالے سے سنبھل کے رہنے والے اسلامی مذہبی رہنما مفتی مولانا نوری رضا نے کہا کہ یہاں کا مسلمان یوپی حکومت کے حکم پر عمل کر رہا ہے۔ انہیں لاؤڈاسپیکر ہٹانے کے حکم پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ رمضان کا پاک مہینہ چل رہا ہے۔ سحری، افطار اور نماز کے وقت مساجد کی چھتوں سے کھڑے ہو کر اذان سے کوئی پریشانی نہیں ہے۔

مولانا نوری رضا اس حوالے سے مزید کہتے ہیں کہ ریاستی حکومت کا حکم ہے کہ مذہبی مقامات سے لاؤڈ اسپیکر نہ بجے، جس پر عوام اور مذہبی مقامات کے مذہبی رہنما عمل کر رہے ہیں۔ علاوہ ازیں انہوں نے بتایا کہ حکومت کا حکم ہے کہ 55 ڈیسیمل سے زیادہ تیز کی آواز نہ ہو اس پر عمل کیا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ لوگ اپنے مذہبی مقامات سے لاؤڈ اسپیکر اتار کر خود پولیس کے حوالے کر رہے ہیں۔ مولانا نوری کے مطابق یہ اچھی بات ہے کہ قانون سب سے بڑا ہے اور قانون کے لیے جو آئین ہے اس پر عمل کرنا ہر شخص کی ذمہ داری ہے۔ مفتی مولانا نوری رضا کہتے ہیں کہ اس دنیا میں انسانیت سب سے بڑا رشتہ ہے۔ کوئی بھی انسانیت نہ بھولے۔ ہر کوئی اپنے اپنے مذہب کے مطابق تہوار اور باقی تقریبات منعقد کریں، ساتھ ہی سبھوں کے لیے ضروری ہے کہ انسانیت کا دامن تھامے رہیں۔ کہا جاتا ہے کہ مذہب اپنی جگہ لیکن ان سب میں انسانیت سب سے اوپر ہے۔ اگر انسانیت ہے تو پھر کوئی تنازعہ نہیں ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امیر جماعت اسلامی ہند  نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی
قومی خبریں

امیر جماعت اسلامی ہند نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
نومنتخب نائب صدر سی پی رادھاکرشنن کا گورنرکے عہدے سے  استعفیٰ
قومی خبریں

نومنتخب نائب صدر سی پی رادھاکرشنن کا گورنرکے عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند نے قطر پر اسرائیل کے جارحانہ حملے کی مذمت کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

صدر جمہوریہ اور گورنر کو کسی بھی بل کو روکنے کا اختیار نہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
سیاچن گلیشیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 فوجی جوان شہید
قومی خبریں

سیاچن گلیشیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 فوجی جوان شہید

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
سی پی رادھا کرشنن بنے ملک کے نئے نائب صدر
قومی خبریں

سی پی رادھا کرشنن بنے ملک کے نئے نائب صدر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
Next Post
سنبھل جامع مسجد کے دوبارہ سروے کے دوران ہنگامہ

سنبھل جامع مسجد کو الہ آباد ہائیکورٹ نے’متنازعہ ڈھانچہ‘ تسلیم کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایشوریہ رائے کو باوقار زندگی گزارنے کا حق

ایشوریہ رائے کو باوقار زندگی گزارنے کا حق

1 گھنٹہ ago
امیر جماعت اسلامی ہند  نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی

امیر جماعت اسلامی ہند نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem