• Home
اتوار, نومبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    لالو پرساد یادو کی بیٹی روہنی آچاریہ نے سیاست اور خاندان دونوں کو چھوڑ دیا

    اوبی سی اور مسلم خواتین کو ریزرویشن کیوں نہیں ؟

    اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم 5 سیٹوں پر کامیاب

    تمام نشستوں کے رجحانات جاری، این ڈی  اےکو واضح اکثریت حاصل

    تمام نشستوں کے رجحانات جاری، این ڈی اےکو واضح اکثریت حاصل

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی پر امید !کہا : 14 تاریخ کو ووٹو ں کی گنتی ہوگی اور 18 تاریخ کو حلف برداری ہوگی

    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد  ووٹنگ

    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد ووٹنگ

    اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

    اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

    سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

    سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    4 دن بعد بھی ووٹنگ کے اعداد و شمار جاری نہ ہونے پرتیجسوی ناراض

    بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

    بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home انٹرٹینمنٹ

معروف غزل گلوکار پنکج ادھاس نہیں رہے

بیٹی نایاب نے ’انسٹاگرام‘ پر اپنے والد کے انتقال کی خبر دی

by Qaumi Tanzeem
فروری 26, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
معروف غزل گلوکار پنکج ادھاس نہیں رہے

مشہور و معروف غزل گلوکار پنکج ادھاس کا آج 72 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال کی جانکاری بیٹی نایاب ادھاس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دی۔ پنکج ادھاس گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے اور اسپتال میں ان کا علاج چل رہا تھا۔ ان کے انتقال کی خبر سے فلم انڈسٹری اور ان کے چاہنے والوں میں غم و اندوہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔پنکج ادھاس کو مشہور غزل ’چٹھی آئی ہے‘ سے شہرت ملی تھی جو کہ فلم ’نام‘ میں شامل تھی۔ اس کے علاوہ انھوں نے فلم ’ساجن‘ کے نغمہ ’جئیں تو جئیں کیسے‘ کو بھی آواز دی تھی جو اپنے وقت میں ہر کسی کے زبان پر رہتا تھا۔ پنکج ادھاس کے انتقال سے متعلق ایک فیملی ذرائع نے اطلاع دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان کا بریچ کینڈی اسپتال میں علاج چل رہا تھا جہاں تقریباً 11 بجے صبح انھوں نے آخری سانس لی۔
پنکج ادھاس کی بیٹی نایاب نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’انسٹاگرام‘ پر اپنے والد کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’بہت تکلیف کے ساتھ ہم آپ کو پدم شری پنکج ادھاس کے 26 فروری 2024 کو طویل علامت کے سبب افسوسناک انتقال ہونے کی خبر دے رہے ہیں۔‘‘ یہ پوسٹ سامنے آنے کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تعزیتی پیغامات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ پنکج ادھاس کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی آخری رسومات منگل کے روز ادا کی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2025
معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا  87 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا 87 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ
انٹرٹینمنٹ

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
ایشوریہ رائے کو باوقار زندگی گزارنے کا حق
انٹرٹینمنٹ

ایشوریہ رائے کو باوقار زندگی گزارنے کا حق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
Next Post
صدر جمہوریہ سے 2لاکھ نوجوانوں کے ساتھ انصاف کا کھڑگے کامطالبہ

صدر جمہوریہ سے 2لاکھ نوجوانوں کے ساتھ انصاف کا کھڑگے کامطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

لالو پرساد یادو کی بیٹی روہنی آچاریہ نے سیاست اور خاندان دونوں کو چھوڑ دیا

11 گھنٹے ago
این سی پی لیڈرنواب ملک کو ملی عبوری ضمانت

منی لانڈرنگ معاملے میں نواب ملک کے خلاف فرد جرم 18 نومبر کو

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem