• Home
ہفتہ, جون 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی جانب سے معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر فیضان عزیزی کو خصوصی درجہ

دنیا کے واحد مسلمان ہیں جنہیں تعلیمی ،سماجی اور انسانی حقوق کے معاملات میں بہتر کارکردگی کے لیے مذکورہ اعزازسے نوازا گیا ہے

by Qaumi Tanzeem
اگست 15, 2024
in عالمی خبریں
0
اقوام متحدہ کی جانب سے معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر فیضان عزیزی کو خصوصی درجہ

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ نے ممبئی کے معروف ماہر تعلیم اور اسکالرڈاکٹر فیضان عزیزی کو خصوصی درجہ دیا۔ وہ دنیا کے واحد مسلمان ہیں جنہیں تعلیمی ،سماجی اور انسانی حقوق کے معاملات میں بہتر کارکردگی کے لیے مذکورہ اعزازسے نوازا گیا ہے۔
واضح رہے کہ 1940 کے عشرے میں اقوام متحدہ کا قیام دنیا میں سلامتی، امن، یکسانیت کے ساتھ حقوق انسانی کے تحفظ کے لئے عمل میں آیا۔ اسی کے ساتھ اقوام متحدہ کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور اسکے منشور کو زمینی سطح تک پہنچانے کے لئے اقوام متحدہ باصلاحیت لوگوں اور بہترین کارکردگی کرنے والی تنظیموں کا انتخاب کر انھیں خصوصی درجہ دیتا ہے۔ جس کے لئے اقوام متحدہ کی مخصوص کمیٹی جس میں دنیا کے کئے ممالک شامل ہوتے ہیں ان تمام کی منظوری ملنا لازمی ہوتا ہے۔

اطلاع کے مطابق کافی سوالات اور مراحل سے گزرنے کے بعد تمام ممالک کو اطمینان بخش جوابات دینے کے بعدخصوصی درجہ دیا جاتا ہے ۔ڈاکٹر فیضان عزیزی نے تعلیم، تحفظ انسانیت، سماجی اور کئی شعبوں میں عالمی سطح پر بہترین خدمات انجام دی ہیں۔جس کی ستائش دنیا کی عظیم شخصیات جیسے ڈاکٹر منموہن سنگھ، فرانس کے صدر، وزیراعظم کینیڈا اور نیوزی لینڈ کے دفتر کے علاوہ عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس اور مہاراشٹر کے گورنر وغیرہ نے کی۔

ڈاکٹر عزیزی اب اقوام متحدہ کی کسی بھی میٹنگ، کانفرنس میں یہ شرکت کر سکتے ہیں اور اقوام متحدہ کے امریکہ، جنیوا اور ویانا دفاتر میں یہ میٹنگ یا کانفرنس خود کر سکتے ہیں اور اقوام متحدہ میں کسی موضوع کو اٹھا سکتے ہیں ۔ دنیا کے کسی بھی ملک کے سفیر یا سربراہ سے اقوام متحدہ میں مل سکتے ہیں اور اقوام متحدہ کے افسران اور دیگر تنظیمیں جیسے ہیومن رائٹس کمیشن، یونیسکو، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن وغیرہ کی کارکردگی میں شامل ہوسکتے ہیں خاص کر اقوام متحدہ کی پالیسیوں اور کو بنانے اور اقوام متحدہ کی بحث و مباحثہ میں بھی شرکت کر سکتے ہیں۔ڈاکٹر عزیزی نے کہا کے خدا کے خاص فضل، والدین کی دعا اور احباب کی نیک خواہشات سے یہ مقام ملا اور اقوام متحدہ کی کمیٹی میں شامل تمام ممالک کا شکریہ ادا کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے  معطل
عالمی خبریں

ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے معطل

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان  جاری جنگ کا بالآخر اختتام
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری جنگ کا بالآخر اختتام

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل
عالمی خبریں

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2026
امریکہ-ایران امن معاہدے پر 19جون کو جنیوا میں دستخط ہوں گے
عالمی خبریں

امریکہ-ایران امن معاہدے پر 19جون کو جنیوا میں دستخط ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کو  غداری کے جرم میں 30 سال قید کی سزا
عالمی خبریں

جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کو غداری کے جرم میں 30 سال قید کی سزا

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2026
آبنائے ہرمز سبھی جہازوں کے لیے بند
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز سبھی جہازوں کے لیے بند

by Qaumi Tanzeem
جون 11, 2026
Next Post
وزیر اعظم مودی کے خطاب پر سپریا شرینیت کا طنز

وزیر اعظم مودی کے خطاب پر سپریا شرینیت کا طنز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

22 گھنٹے ago
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

پاسپورٹ اور اس سے منسلک خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem