• Home
اتوار, نومبر 2, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پنچایت نمائندوں کو پنشن اور انشورنس ر دینے کاتیجسوی کا وعدہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عرب ممالک

شدت کی گرمی کی وجہ سے حرمین شریفین میں نماز اور خطبے کے وقت میں تخفیف

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2024
in عرب ممالک
0
شدت کی گرمی کی وجہ سے حرمین شریفین میں نماز اور خطبے کے وقت میں تخفیف

ریاض : مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ میں نمازِ جمعہ اور خطبے کا وقت موسم گرما کے اختتام تک 15 منٹ کر دیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس سے قبل مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ میں نمازِ جمعہ اور خطبے کا وقت 30 سے 45 منٹ تک تھا جس میں اب سخت گرمی کی وجہ سے کمی کی گئی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے اعلان مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ کے مذہبی امور کے سربراہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے کیا۔ شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے کہا ہے کہ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام جعمے کی نماز کی ادائیگی کو سہل اورآسان بنانے کیلئے سعودی قیادت کی توجہ کو ظاہر کرتا ہے تا کہ مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نمازِ جمعہ ادا کرنے والے افراد مشکلات سے بچ سکیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں اس وقت شدید ہجوم ہے اور دونوں شہروں میں شدید گرمی بھی ہے اور یہاں درجہ حرارت صبح 11 سے شام 4 بجے تک اپنے عروج پر پہنچ جاتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
سعودی عرب کی جانب سےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
عرب ممالک

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان
عرب ممالک

ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2024
اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو
عرب ممالک

اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2024
سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی
عرب ممالک

سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2024
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
عرب ممالک

شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2024
Next Post
اب موتیہاری میں گرا زیر تعمیر پل۔ریاست میں ایک ہفتے میں پل گرنے کاتیسرا واقعہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود سونے کی قیمتوں میں گراوٹ

13 گھنٹے ago
مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز

مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے سیاسی ہلچل تیز

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार