• Home
بدھ, ستمبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راجیہ سبھا ایم پی مہوا ماجھی سڑک حادثے میں شدید زخمی

بیٹے سومبت ماجھی (42) اور بہو کیرتی (36) کے ساتھ کار ڈرائیور بھوپندر باسکی کو بھی آئیں چوٹیں

by Qaumi Tanzeem
فروری 26, 2025
in قومی خبریں
0
راجیہ سبھا ایم پی مہوا ماجھی سڑک حادثے میں شدید زخمی

رانچی: جھارکھنڈ کے لاتیہار میں جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کی راجیہ سبھا ایم پی مہوا ماجھی آج سڑک حادثے کا شکارہو گئیں ۔ حادثے میں وہ شدید طور پر زخمی ہوئی ہیں اور ان کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔ انہیں بہتر علاج کے لیے رانچی کے ریمس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق مہوا مانجھی کی کار ہوٹ باغ صدر تھانہ حلقہ کے قومی شاہراہ نمبر-75 پر صبح خوشبو ڈھابہ کے پاس کھڑے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں مہوا کے علاوہ ان کے بیٹے سومبت ماجھی (42) اور بہو کیرتی (36) کے ساتھ کار ڈرائیور بھوپندر باسکی بھی زخمی ہے۔

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی لاتیہار پولیس انسپکٹر کم تھانہ انچارج دُلاڑ چوڑے نے مستعدی دکھائی اور 108 ایمبولنس کے توسط سے سبھی زخمیوں کو صدر اسپتال لاتیہار پہنچایا گیا۔ جہاں ڈاکٹر سنیل کمار بھگت کے ذریعہ ابتدائی علاج کرکے بہتر علاج کے لیے رانچی ریمس منتقل کر دیا گیا۔صدر اسپتال کے مطابق مہوا ماجھی کے بائیں ہاتھ کی قلائی میں فریکچر ہوا ہے۔ صدر اسپتال میں علاج کے بعد ایم پی کے بیٹے نے رانچی لے جانے کے لیے ایمبولنس کا مطالبہ کیا۔ حالانکہ انہوں نے الزام لگایا کہ اسپتال انتظامیہ نے تقریباً ایک گھنٹے تک تاخیر کی۔ انہوں نے مایوسی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بار بار گزارش کرنے کے باوجود ایمبولنس دستیاب نہیں کرائی گئی۔ آخرکار لاتیہار تھانہ انچارج دُلاڑ چودھری کی مداخلت کے بعد ایمبولنس کا انتظام ہو سکا اور زخمیوں کو ریمس رانچی بھیجا گیا۔

واضح ہو کہ جھارکھنڈ مکتی مورچہ کی سینئر رہنما اور راجیہ سبھا ایم پی مہوا ماجھی اپنے بیٹے اور بہو کے ساتھ اتر پردیش کے پریاگ راج مہا کمبھ میں اسنان کرنے گئی تھیں۔ جب ان کے ساتھ یہ خوفناک حادثہ پیش آیا تب وہ مہا کمبھ سے اسنان کرنے کے بعد واپس لوٹ رہی تھیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مہوا ماجھی کے کار ڈرائیور کو جھپکی آنے کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ستیہ نکیتن پی جی معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
قومی خبریں

حج 2027 کے لیے منتخب عازمین کے لیے 2 مرحلوں پر مشتمل طبی جانچ لازمی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
یو جی سی-نیٹ امتحان کی منسوخی لاکھوں طلباء کی فتح۔کھڑگے
قومی خبریں

منی پوری موسیقار وکرم کے قتل پر کھڑگے کا تلخ تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے  دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

سنجے راؤت ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دہلی سے گجرات لے جانے پر ناراض

جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ

ستمبر 7, 2026
Next Post
دہلی کی ساؤتھ ایشین یونیورسٹی میں طلبا کے دو گروپ میں تنازعہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ستیہ نکیتن پی جی معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

14 گھنٹے ago
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

حج 2027 کے لیے منتخب عازمین کے لیے 2 مرحلوں پر مشتمل طبی جانچ لازمی

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार