• Home
منگل, مارچ 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مائنا رٹی تعلیمی اداروں کا معیار بلند کرنا وقت کی اہم ضرورت : پروفیسر محمد سلیم انجیئنر

ایف ایم ای ا ٓئی کے زیراہتمام قومی سطح کے ورکشاپ کا انعقاد-تعلیمی اداروں سے وابستہ ذمہ داران، ماہرین تعلیم، منتظمین اور رہنماؤں کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2025
in قومی خبریں
0
مائنا رٹی تعلیمی اداروں کا معیار بلند کرنا وقت کی اہم ضرورت : پروفیسر محمد سلیم انجیئنر

نئی دہلی: فیڈریشن آف مائنورٹی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز(ایف ایم ای ا ٓئی) کے زیراہتمام گزشتہ روز مرکز جماعت اسلامی ہند، نئی دہلی میں قومی سطح کی ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف ریاستوں کے تعلیمی اداروں سے وابستہ ذمہ داران، ماہرین تعلیم، منتظمین اور رہنماؤں نے شرکت کی۔
انجینئر محمد سلیم ،چیئرمین، مرکزی تعلیمی بورڈ ، جماعت اسلامی ہندنے کلیدی خطاب کیا اور تعلیم کے میدان میں فکری رہنمائی فراہم کی۔ انہوں نے کہاکہ اس ورکشاپ کا مقصد ملک بھر میں مائنورٹی تعلیمی اداروں کے معیارِ تعلیم کو بلند کرنا، درپیش چیلنجز کی نشاندہی کرنا اور ایف ایم ای ا ٓئی کی سرگرمیوں کو مزید مضبوط اور مربوط بنانا ہے۔
اس موقع پر جناب سید تنویر احمد،جنرل سکریٹری ایف ایم ای ا ٓئی نے "تعلیمی اداروں کے معیار کو بہتر بنانے: منصوبے اور در پیش چیلنجز” کے عنوان سے ایک تفصیلی خطاب کیا، جس میں انہوں نے تعلیمی اداروں کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔
جناب محمد آصف الدین، جنرل سکریٹری، کرناٹکہ، ایف ایم ای ا ٓئی نے ایف ایم ای آئی کی توسیع، استحکام اور ریاستی سطح پر منظم نیٹ ورکنگ کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔
ورکشاپ کے دوران ریاستی شاخوں کی سالانہ رپورٹس پیش کی گئیں، جن سے مختلف علاقوں میں ایف ایم ای ا ٓئی کی سرگرمیوں اور پیش رفت کا جامع جائزہ سامنے آیا۔
ورکشاپ میں ایک اوپن سیشن بھی منعقد ہوا، جس میں شرکاء نے اپنے تجربات، تجاویز اور مسائل پیش کیے۔
آخر میں جناب سید تنویر احمد نے اختتامی خطاب کیا اور ایف ایم ای ا ٓئی کے مستقبل کے لائحہ عمل پر روشنی ڈالتے ہوئے تمام اداروں کے ساتھ مل کر تعلیمی میدان میں معیار، اقدار اور اثر پذیری کے فروغ پر زور دیا۔
پروگرام کے کنوینر، جناب محمد اشفاق عالم ندوی نے تمام شرکاء، مقررین اور منتظمین کا شکریہ ادا کیا ۔
پروگرام کا افتتاح جناب شارق انصر کی نظامت میں ہوا، جس کے بعد مولانا انعام اللہ فلاحی کوآرڈینیٹر نصاب،مرکزی تعلیمی بورڈ کی طرف سے "تذکیر” پیش کی گئی۔(پریس ریلیز)

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت  بھونیشور میں گرفتار
قومی خبریں

بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت بھونیشور میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

بی جے پی نے منریگا کو بند کر کے روزگار کے حق پر کلہاڑی چلا دی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلہ کے لیے 33 اہم سوالات جاری
قومی خبریں

مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلہ کے لیے 33 اہم سوالات جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
کشمیرکے پہاڑی علاقوں میں برف باری جاری
قومی خبریں

جموں و کشمیر اور ہماچل پردیش کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس
قومی خبریں

آسام اسمبلی انتخاب کے لئے کانگریس کی جانب سے 5 بڑی ضمانتوں کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نہیں نبھایا۔شاہی امام
قومی خبریں

جمعیۃ علماء ہند کا وفد شاہی جامع مسجد دہلی پہنچا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
Next Post
دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں

دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

3 گھنٹے ago
بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت  بھونیشور میں گرفتار

بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت بھونیشور میں گرفتار

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem